ETV Bharat / state

'عوام کو بی جے پی پربھروسہ نہیں ' - سنیئر رہنما محمد سلیم

سابق رکن پارلیمان اور سی پی آ ئی ایم کے سنیئر رہنما محمد سلیم نے کہاکہ بی جے پی کی قیادت والی مرمزی حکومت تمام مھاذ پر ناکام ہو چکی ہے۔

'عوام کو بی جے پی پربھروسہ نہیں '
'عوام کو بی جے پی پربھروسہ نہیں '
author img

By

Published : Jan 2, 2020, 6:51 PM IST

مغربی بنگال سی پی آ ئی ایم کے سنیئر رہنما محمد سلیم نے کہاکہ بی جے پی کی قیادت والی مرکزی حکومت میں لوگوں کو بنیادی مسائل کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔ لوگوں کو حکومت بی پربھروسہ نہیں ہے

'عوام کو بی جے پی پربھروسہ نہیں '

لیکن کے مسائل حل کرنے کے بجائے انہیں شہریت ترمیمی ایکٹ، این آرسی میں الجھانے کی کوشش میں مصروف ہے۔

انہوں نے کہاکہ ملک کے عام شہری بی جے پی کی قیادت والی مرکزی حکومت کے خلاف ہو گئے ہیں۔ عام لوگوں کو مرکزی حکومت پر بھروسہ نہیں ہے۔

سی پی آ ئی ایم کے رہنما کاکہنا ہے کہ مرکزی حکومت کو شہریت ترمیمی ایکٹ کولانے سے پہلے تمام اپوزیشن پارٹیوں سے رابطہ کرنے کی ضرورت تھی۔ لیکن وزیرداخلہ نے اپوزیشن پارٹیوں سے رابطہ کرناضروری نہیں سمجھا۔

انہوں نے کہاکہ مرکزی حکومت کی غلط پالیسی کے خلاف تمام یونیورسٹیوں، کالجوں کے طلباء، دانشور، ادیب سمیت عام لوگ سڑکوں پر اتر آئے ہیں۔ظاہر سی بات ہے کہ اس میں خامی ہے۔

محمد سلیم کے مطابق بھارت یونین آف اسٹیٹ ہے ۔ یہاں مذہب کے نام پر کسی کی شہریت چھینی نہیں جاسکتی ہے۔بی جے پی مذہب کی بنیاد پر ملک کو تقسیم کرنے کی سازش کررہی ہے تو اسے کسی بھی قیمت پر ایسا کرنے نہیں دیا جائے گا۔

'عوام کو بی جے پی پربھروسہ نہیں '
'عوام کو بی جے پی پربھروسہ نہیں '

انہوں نے کہاکہ ملک کی تمام اپوزیشن پارٹیوں کو بھارتیہ جنتاپارٹی کے خلاف سڑکوں پر اتر کر غئرمعائنہ مدت کے لئے احتجاج کاسلسلہ جاری رکھنا چاہئے۔

محمد سلیم نے آئندہ آٹھ جنوری بائیں محاذ سمیت دیگر سیاسی جماعتوں کی مزدورتنظمیوں نے شہریت ترمیمی ایکٹ ، این آر سی کے خلاگ ہڑتال کا اعلان کیا ہے۔

:

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.