ETV Bharat / state

ایسٹ ویسٹ میٹرو کوریڈور سے مسافر خوش - سالٹ لیک اسٹیڈیم

ایسٹ ویسٹ میٹرو کوریڈور افتتاح کے بعد عام مسافروں کے لئے کھول دیا گیا۔ مسافروں نے میٹرو پروجیکٹ پر خوشی کا اظہار کیا۔

ایسٹ ویسٹ میٹرو کوریڈور سے مسافر خوش
ایسٹ ویسٹ میٹرو کوریڈور سے مسافر خوش
author img

By

Published : Feb 14, 2020, 7:40 PM IST

Updated : Mar 1, 2020, 8:46 AM IST

مغربی بنگال کے سالٹ لیک سیکٹر فائیو اور سالٹ لیک اسٹیڈیم کے درمیان جاری ایسٹ ویسٹ میٹرو کوریڈور کو عام مسافروں کے لئے کھول دیا گیا ۔

ایسٹ ویسٹ میٹرو کوریڈور سے مسافر خوش

ایسٹ ویسٹ میٹرو کوریڈور پروجیکٹ کے پہلے دن مسافروں کی بڑی تعداد میٹرو سفر کا لطف اٹھایا ۔میٹرو ٹرینوں میں مسافروں کی بھیڑ امڈی۔

ایسٹ ویسٹ میٹرو کوریڈور سے مسافر خوش
ایسٹ ویسٹ میٹرو کوریڈور سے مسافر خوش

نبا کمار پرمانک نام کے ایک مسافر نے کہاکہ کولکاتا میٹرو ملک کی پہلی میٹرو سروس ہے ۔ اس کے بعد جتنے بھی میٹرو ریلوے آ ئی اس میں کولکاتا جیسی بات نہیں رہی۔ لیکن ایسٹ ویسٹ میٹرو کوریڈور سے خوشی ہوئی ہے۔ نئی تکنیک کے ساتھ افتتاح کیا گیا ہے۔

ایسٹ ویسٹ میٹرو کوریڈور سے مسافر خوش
ایسٹ ویسٹ میٹرو کوریڈور سے مسافر خوش

ارپن گویتو نام کے مسافر نے کہاکہ میں نے دہلی میٹرو سروس دیکھی ہے ۔ مجھے لگتا ہے کہ کولکاتا میٹرو بھارت کی سب سے بہترین میٹرو سروس ہے۔ نئی تکنیک کا اسعتمال سے لوگوں کو فائدہ ہوگا۔

ایسٹ ویسٹ میٹرو کوریڈور سے مسافر خوش
ایسٹ ویسٹ میٹرو کوریڈور سے مسافر خوش

دھنباد سے آنے والے ایک مسافر نے کہاکہ میٹرو سروس کو سیالدہ،ہوڑہ اور مضافاتی علاقوں تک بحال کرنے کی ضرورت ہے۔ اس سے عام لوگوں کو پریشانیاں دور ہوجائے گی۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز مرکزی وزیر پیوئش گوئل اور وزیرمملکت بابل سپریو نے ہری جھنڈی دکھا کر ایسٹ میٹرو کویڈور کاافتتاح کیا تھا۔

افتتاحی تقریب کے اشتہار میں مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتابنرجی کانام شامل نہیں کیا گیا ہے۔

ایسٹ ویسٹ میٹرو کوریڈور سے مسافر خوش
ایسٹ ویسٹ میٹرو کوریڈور سے مسافر خوش

ایسٹ ویسٹ میٹرو کوریڈور کے افتتاحی تقریب میں وزیر اعلی ممتا بنرجی کو مد نہیں کیے جانے پرحکمراں جماعت نے برہمی کا اظہار کیا ہے ۔

دوسری طرف ایسٹ ویسٹ میٹرو کوریڈور کی افتتاحی تقریب کے لئے جاری اشتہار میں وزیر اعلیٰ ممتابنرجی کے نام شامل نہیں کئے جانے پر حکمراں جماعت ترنمول کاے اراکان اسمبلی اور اراکین پارلیمان نے اس تقریب کے بائیکاٹ کرنے کا اعلان کیا ہے

Last Updated : Mar 1, 2020, 8:46 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.