ETV Bharat / state

بسوں کی کمی سے مسافروں کو پریشانی - رعایت

لال ڈاؤن میں رعایت کے باوجود کولکاتا شہر کے سڑکوں پر بسوں کی تعداد بہت کم ہونے کہ وجہ سے مسافروں کو پریشانی ہو رہی ہے۔ حکومت اور بس مالکان یونین کے درمیان اس سلسلے میں بات چیت جاری ہے۔

بسوں کی کمی سے مسافروں کو پریشانی
بسوں کی کمی سے مسافروں کو پریشانی
author img

By

Published : Jun 4, 2020, 9:19 PM IST

یکم جون سے لاک ڈاؤن میں رعایت ملنے کے بعد زندگی کے تمام شعبوں میں ایک بار پھر سے سرگرمیاں شروع یو گئی ہیں۔ کولکاتا کے تمام علاقوں میں آج سے نجی بسوں کو چلانے کی بات تھی۔

بسوں کی کمی سے مسافروں کو پریشانی

اس کے باوجود آج کولکاتا کے سڑکوں بسوں کی تعداد بہت کم نظر آئیں۔ کئی جگہوں پر مسافروں کو دیر تک بس کا انتظار کرتے ہوئے دیکھا گیا۔چند روٹوں پر ہی بسیں دوڑتی نظر آئیں۔جبکہ حکومت کی جانب سے بہت پہلے بسوں کو محدود طور پر چلانے کی اجازت مل گئی تھی۔

بسوں کی کمی سے مسافروں کو پریشانی
بسوں کی کمی سے مسافروں کو پریشانی

لیکن کرایے کو لیکر بس مالکان کہا کہنا ہے کہ جس طرح کی پابندیوں کے ساتھ بسوں کو چلانے کی اجازت ملی ہے ایس میں ہمیں نقصان ہو رہا ہے۔

بس مالکان کی طرف سے کرایے میں اضافہ کرنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔وزیر اعلی ممتا بنرجی کا کہنا ہے کہ جب تک حتمی فیصلہ نہیں یو جاتا کرایے میں اضافہ نہیں کیا جائے گا۔دوسری جانب لاک ڈاؤن کے درمیان بسوں میں مسافروں سے دگنا کرایہ وصول کیا جا رہا ہے۔

سیالدہ میں بس اسٹینڈ پر کئی مسافر بس کا انتظار کرتے نظر آئے ان کا کہنا تھا کہ بس کے لئے کافی انتظار کرنا پڑ رہا ہے۔بسوں کی تعداد بھی بہت کم ہے۔

بسوں کی کمی سے مسافروں کو پریشانی
بسوں کی کمی سے مسافروں کو پریشانی

بسوں میں معاشرتی دوری کو قائم رکھنا پڑ رہا ہے۔جس کی وجہ سے ایک وقت میں 20 سے زیادہ مزدوروں کو سوار نہیں کیا جا رہا ہے۔

یہی وجہ ہے کہ بسوں میں مسافروں سے دگنا کرایہ وصول کیا جا رہا ہے۔9 روپئے کی جگہ 15 روپئے کرایہ وصول کیا جا رہا ہے جس کی وجہ سے مسافروں کو پریشانی کا سامنا کرنا پڑ رہا یے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.