ETV Bharat / state

کولکاتا: پارتھو چٹرجی نے ترنمول چھوڑنے والوں کو بتایا مفاد پرست - مغربی بنگال اسمبلی الیکشن 2021

ترنمول کانگریس کے سینئر رہنما اور وزیر تعلیم پارتھو چٹرجی نے پارٹی چھوڑ کر جانے والوں کو مفاد پرست قرار دیا ہے۔

partha chatterjee
پارتھو چٹرجی
author img

By

Published : Jan 31, 2021, 7:48 PM IST

حکمراں جماعت ترنمول کانگریس کے سینئر رہنما پارتھو چٹرجی نے کہا کہ پارٹی کو چھوڑ کر جانے والوں کو نہ عوام کی فکر اور نہ پارٹی کی۔

انہوں نے کہا کہ پارٹی سے مفاد پرست لوگوں کو پہچاننے میں بڑی غلطی ہوئی، جس کا خمیازہ بھگتنا پڑ رہا ہے۔

ترنمول کانگریس بھون میں پریس کانفرنس کو خطاب کرتے ہوئے سینئر رہنما اور وزیر تعلیم پارتھو چٹرجی نے کہا کہ پارٹی چھوڑ کر جانے والے لوگ مفاد پرست ہیں۔ ان سے اس سے زیادہ امید نہیں کی جا سکتی ہے۔

west bengal: partha chatterjee criticism rajib banerjee and others who left tmc
پارتھو چٹرجی نے پارٹی چھوڑ کر جانے والوں کی تنقید کی

انہوں نے کہا کہ ترنمول کانگریس ماں ماٹی مانش کی جماعت ہے۔ عوام کی حمایت حاصل ہے اور اس کی بدولت ہی ہم تیسری مرتبہ اقتدار میں آئیں گے۔

مزید پڑھیں:

بنگال کو سونار بنگلہ بنا کر ہی دم لیں گے: اسمرتی ایرانی

واضح رہے کہ گزشتہ روز راجیب بنرجی، پرابیر گھوشال، ویشالی ڈالمیا، راتھن چکرورتی اور پارتھا شارتھی چٹرجی جیسے مشہور رہنما ترنمول کانگریس کو چھوڑ کر بی جے پی میں شامل ہو گئے۔

کولکاتا: پارتھو چٹرجی نے ترنمول چھوڑنے والوں کو بتایا مفاد پرست

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.