ETV Bharat / state

سی اے اے کے خلاف قرار داد منظور، پارک سرکس کی خواتین کا خیر مقدم - پارک سرکس میدان

کولکاتا کے پارک سرکس میدان میں دھرنے پر بیٹھی خواتین نے مغربی بنگال اسمبلی میں سی اے اے کے خلاف قرار داد پاس ہونے کا خیر مقدم کی ہے خواتین کا کہنا ہے کہ ریاستی اسمبلی میں سی اے اے کے خلاف قرار داد پاس ہونا ہمارے لئے جیت کی ایک کرن ہے ہم اس کے لئے حکومت مغربی بنگال کے اس قدم کی سراہنا کرتے ہیں اور امید کرتے ہیں کہ این پی آر کے خلاف بھی ریاستی اسمبلی اسی قرار داد لایا جائے گا۔

سی اے اے کے خلاف قرار داد پاس پارک سرکس خواتین کا خیر مقدم

author img

By

Published : Jan 27, 2020, 10:41 PM IST

Updated : Feb 28, 2020, 5:00 AM IST

مغربی بنگال کے دارلحکومت کولکاتا کے پارک سرکس میدان میں دھرنے پر بیٹھی خواتین نے مغربی بنگال ریاستی اسمبلی میں سی اے اے کے خلاف قرار داد پاس کئے جانے کا خیر مقدم کیا ہے۔ واضح رہے کہ کولکاتا کے پارک سرکس میدان میں بھی دہلی کی شاہین باغ کی خواتین کی طرح گزشتہ 23 دنوں سے خواتین سی اے اے این آر سی اور این پی آر کے خلاف دھرنے پر بیٹھی ہوئیں ہیں۔

سی اے اے کے خلاف قرار داد پاس پارک سرکس خواتین کا خیر مقدم

ریاستی اسمبلی میں سی اے اے کے خلاف قرار داد پاس ہونے خوشی کا اظہار کیا ہے۔ دھرنے میں پہلے روز سے ہی سرگرمی سے شرکت کرنے والی صبا فردوس نے ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ریاستی اسمبلی میں سی اے اے کے خلاف قرار داد پاس ہونا ہماری جدوجہد جو کئی روز سے جاری ہے۔

اس کی ایک طرح سے جیت ہے یہ خواتین کی جیت ہے ۔ یہ شاہین باغ کی جیت ہے ۔جادب پور سے آئیں انیتا چٹرجی کا کہنا تھا کہ سی اے اے اور این آر سی کے خلاف پورے ہندوستان میں خواتین جس طرح لڑ رہی ہے ۔

دن رات احتجاج کر رہی ہیں دھرنے پر بیٹھی ہیں۔ ایسے میں حکومت مغربی بنگال کی جانب سے ریاستی اسمبلی میں سی اے اے کے خلاف قرار داد پاس کرنا بہت ہی خوش آئند بات ہے ۔ لیکن حکومت کو عوام کے جذبات کا خیال رکھتے ہوئے۔

اسی طرح این پی آر کے خلاف بھی قرار داد لانے کی ضرورت ہے ضرورت ہے کیونکہ این آر سی کو روکنے کے لئے این پی آر کو روکنا بہت ضروری ہے۔

واضح رہے کہ مغربی بنگال اسمبلی میں ریاستی وزیر تعلیم اور ترنمول کانگریس کے جنرل سکریٹری پارتھو چٹرجی نے شہریت ترمیمی ایکٹ کے خلاف قرارداد لائے جسے کانگریس اور بایاں محاذ کی حمایت سے پاس کرایا گیا۔

Intro:کولکاتا کے پارک سرکس میدان میں دھرنے پر بیٹھی خواتین نے مغربی بنگال اسمبلی میں سی اے اے کے خلاف قرار داد پاس ہونے کا خیر مقدم کی ہے خواتین کا کہنا ہے کہ ریاستی اسمبلی میں سی اے اے کے خلاف قرار داد پاس ہونا ہمارے لئے جیت کی ایک کرن ہے ہم اس کے لئے حکومت مغربی بنگال کے اس قدم کی سراہنا کرتے ہیں اور امید کرتے ہیں کہ این پی آر کے خلاف بھی ریاستی اسمبلی اسی قرار داد لایا جائے گا۔

Body:کولکاتا کے پارک سرکس میدان میں دھرنے پر بیٹھی خواتین نے مغربی بنگال ریاستی اسمبلی میں سی اے اے کے خلاف قرار داد پاس کئے جانے کا خیر مقدم کیا ہے واضح رہے کہ کولکاتا کے پارک سرکس میدان میں بھی دہلی کی شاہین باغ کی خواتین کی طرح گزشتہ 23 دنوں سے خواتین سی اے اے این آر سی اور این پی آر کے خلاف دھرنے پر بیٹھی ہوئیں ہیں اور ریاستی اسمبلی میں سی اے اے کے خلاف قرار داد پاس ہونے خوشی کا اظہار کیا ہے۔دھرنے میں پہلے روز سے ہی سرگرمی سے شرکت کرنے والی صبا فردوس نے ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ریاستی اسمبلی میں سی اے اے کے خلاف قرار داد پاس ہونا ہماری جدوجہد جو کئی روز سے جاری ہے اس کی ایک طرح سے جیت ہے یہ خواتین کی جیت ہے یہ شاہین باغ کی جیت ہے ۔جادب پور سے آئیں انیتا چٹرجی کا کہنا تھا کہ سی اے اے اور این آر سی کے خلاف پورے ہندوستان میں خواتین جس طرح لڑ رہی ہے اور دن رات احتجاج کر رہی ہیں دھرنے پر بیٹھی ہیں ایسے میں حکومت مغربی بنگال کی جانب سے ریاستی اسمبلی میں سی اے اے کے خلاف قرار داد پاس کرنا بہت ہی خوش آئند بات ہے لیکن حکومت کو عوام کے جذبات کا خیال رکھتے ہوئے اسی طرح این پی آر کے خلاف بھی قرار داد لانے کی ضرورت ہے ضرورت ہے کیونکہ این آر سی کو روکنے کے لئے این پی آر کو روکنا بہت ضروری ہے۔

Conclusion:
Last Updated : Feb 28, 2020, 5:00 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.