ETV Bharat / state

سمیدہ خاتون کی قربانی ہم نہیں بھولیں گے - پارک سرکس میدان

پارک سرکس میدان میں سی اے اے اور این آر سی کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے جاں بحق ہونے والی سمیدہ خاتون پہلے دن سے ہی دھرنے پر پابندی سے آتی تھیں۔ دھرنے پر بیٹھی خواتین کا کہنا ہے کہ سی اے اے اور این آر سی کے خلاف لڑائی میں وہ شہید ہوئی ہیں ان کی قربانی کو ہم نہیں بھولیں گے اور ہم اسی طرح اپنی جان دے دیں گے لیکن پیچھے نہیں ہٹیں گے ۔

سمیدہ خاتون کی قربانی ہم  نہیں بھولیں گے
سمیدہ خاتون کی قربانی ہم نہیں بھولیں گے
author img

By

Published : Feb 3, 2020, 10:54 PM IST

Updated : Feb 29, 2020, 1:57 AM IST

مغربی بنگال کے دارلحکومت کولکاتا کے پارک سرکس میدان میں سی اے اے اور این آر سی کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے 57 سالہ سمیدہ خاتون کا پارک سرکس میدان میں ہی دل کا دورہ پڑا ۔انہیں اسپتال لے جایا گیا جہاں ان کی موت ہوگئی ۔

اس واقعہ کے بعد پارک سرکس میدان کی فضا مغموم ہے۔ پارک سرکس میدان میں جہاں دھرنا جاری ہے ۔ وہاں سیاہ جھنڈے لگائے گئے ہیں۔ اتوار کے روز پورے دن مائک بند رکھا گیا تھا۔ سمیدہ خاتون اور ان کا بیٹا اور بہو روز دھرنے میں شامل ہوتے تھے ۔

سمیدہ خاتون کی قربانی ہم نہیں بھولیں گے

ان کو ذیابیطس اور دل لے عارضے میں مبتلا تھیں لیکن اس کے باوجود وہ روزانہ دھرنے میں شامل ہوتی تھیں۔ ان کے ساتھ دھرنے پر بیٹھنے والی شہناز بیگم نے ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے کہا کہ سمیدہ خاتون ہماری بزرگ تھی ۔

پہلے دن سے ہی وہ دھرنے پر آ رہی تھی وہ ذیابیطس اور دل کے عارضہ میں مبتلا ہونے کے باوجود پابندی سے یہاں آتی تھی۔ وہ کہتی تھی کہ جب سے سی اے اے اور این آر سی مرکزی حکومت نے نافذ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ مجھے نیند نہیں آتی ہے ۔ میں ہمیشہ سوچتی رہتی ہوں کہ ہمارے بچوں کا کیا ہوگا ۔

سمیدہ خاتون کی قربانی ہم  نہیں بھولیں گے
سمیدہ خاتون کی قربانی ہم نہیں بھولیں گے

گزشتہ چار دنوں سے ان کی طبعیت اچھی نہیں تھی لیکن وہ پھر ایسی حالت میں یہاں پابندی سے آتی تھی اور دیر رات گھر جاتی تھیں ان کی جان سی اے اے اور این آر سی نے لی ہے ان کی قربانی ہم نہیں بھولیں گے انہوں نے آئندہ آنے والے نسلوں کے خاطر جان دی ہے ان کی یہاں بیٹھیں تمام خواتین کو وہ حوصلہ دے کر گئیں ہیں ہم اب یہاں آخری سانس تک بیٹھے رہیں گے جب تک کہ یہ قانون واپس نہیں لے لیا جاتا ہے ۔

Intro:پارک سرکس میدان میں سی اے اے اور این آر سی کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے جاں بحق ہونے والی سمیدہ خاتون پہلے دن سے پی دھرنے پر پابندی سے آتی تھیں دھرنے پر بیٹھی خواتین کا کہنا ہے کہ سی اے اے اور این آر سی کے خلاف لڑائی میں وہ شہید ہوئیں ہیں ان کی قربانی کو ہم نہیں بھولیں گے اور ہم اسی طرح اپنی جان دے دیں گے لیکن پیچھے نہیں ہٹیں گے ۔

Body:کولکاتا کے پارک سرکس میدان میں سی اے اے اور این آر سی کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے 57 سالہ سمیدہ خاتون کا پارک سرکس میدان میں ہی دل کا دورہ پڑا اور اسپتال لے جایا گیا جہاں ان کی موت ہوگئی اس واقعہ کے بعد پارک سرکس میدان کی فضا مغموم ہے پارک سرکس میدان میں جہاں دھرنا جاری ہے وہاں سیاہ جھنڈے لگائے گئے ہیں اور اتوار کے روز پورے دن مائک بند رکھا گیا تھا۔سمیدہ خاتون اور ان کا بیٹا اور بہو روز دھرنے میں شامل ہوتے تھے ان کو ذیابیطس اور دل لے عارضے میں مبتلا تھیں لیکن اس کے باوجود وہ روزانہ دھرنے میں شامل ہوتی تھیں ان کے ساتھ دھرنے پر بیٹھنے والی شہناز بیگم نے ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے کہا کہ سمیدہ خاتون ہماری بزرگ تھی پہلے دن سے ہی وہ دھرنے پر آ رہی تھی وہ ذیابیطس اور دل کے عارضہ میں مبتلا ہونے کے باوجود پابندی سے یہاں آتی تھی وہ کہتی تھی کہ جب سے سی اے اے اور این آر سی مرکزی حکومت نے نافذ کرنے کا اعلان کیا ہے مجھے نیند نہیں آتی ہے میں ہمیشہ سوچتی رہتی ہوں کہ ہمارے بچوں کا کیا ہوگا گزشتہ چار دنوں سے ان کی طبعیت اچھی نہیں تھی لیکن وہ پھر ایسی حالت میں یہاں پابندی سے آتی تھی اور دیر رات گھر جاتی تھیں ان کی جان سی اے اے اور این آر سی نے لی ہے ان کی قربانی ہم نہیں بھولیں گے انہوں نے آئندہ آنے والے نسلوں کے خاطر جان دی ہے ان کی یہاں بیٹھیں تمام خواتین کو وہ حوصلہ دے کر گئیں ہیں ہم اب یہاں آخری سانس تک بیٹھے رہیں گے جب تک کہ یہ قانون واپس نہیں لے لیا جاتا ہے ۔

Conclusion:
Last Updated : Feb 29, 2020, 1:57 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.