ETV Bharat / state

'اپوزیشن کے الزامات صحیح ثابت ہوئے اب حکومت کے پاس کیا جواب ہے' - صحیح

اپوزیشن رہنما عبدالمنان کا کہنا ہے کہ ہمارے الزامات سچ ثابت ہوئے اب حکومت عوام کو کیا جواب دے گی۔اپوزیشن کی جانب سے لگاتار ریاستی حکومت پر کورونا وائرس سے مقابلہ کرنے میں ناکام ہونے اور لا پرواہی برتنے کا الزام لگایا جارہا تھا۔

'اپوزیشن کے الزامات صحیح ثابت ہوئے اب حکومت کے پاس کیا جواب ہے'

author img

By

Published : Jun 12, 2020, 11:01 PM IST

کورونا وائرس سے متعلق صورت حال پر سپریم کورٹ نے چار ریاستوں میں کووڈ 19کی صورت حال پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔آج سپریم کورٹ نے چار ریاستوں مہاراشٹرا، تامل ناڈو،دہلی اور مغربی بنگال میں کورونا وائرس کے خطرات اور صورتحال پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔

'اپوزیشن کے الزامات صحیح ثابت ہوئے اب حکومت کے پاس کیا جواب ہے'
'اپوزیشن کے الزامات صحیح ثابت ہوئے اب حکومت کے پاس کیا جواب ہے'

کورونا وائرس سے مرنے والوں کے آخری رسومات کے طریقہ کار پر بھی سپریم کورٹ نے سوال اٹھائیں ہیں۔اس سلسلے میں سپریم کورٹ نے مرکزی حکومت کے علاوہ ان ریاستوں کو بھی نوٹس بھیجا ہے۔

آجر میں عدالت کا کہنا تھا کہ اسپتالوں کی حالت بہت خراب ہے۔اسپتال کے وارڈوں میں لاش پڑے ہوئے ہیں۔کسی کسی ریاست میں لاشوں کو کوڑے دان میں پھینک دیا جا رہا ہے۔لاشوں کے ساتھ جانوروں سے بھی برا سلوک کیا جا رہا ہے۔یہاں تک کہ گھر والوں کو اطلاع بھی نہیں دی جا رہی ہے۔
جس پر رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے ریاستی اسمبلی کے اپوزیشن لیڈر عبدالمنان مرکزی و ریاستی حکومت دونوں کو نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ ہم نے بار بار اس وبائی مرض کو لیکر مرکزی و ریاستی حکومت کی توجہ مبذول کرانے کی کوشش کی دونوں حکومتوں کو باور کرانے کی کوشش کی کہ یہ سیادت کرنے کا وقت نہیں بلکہ ایک سستھ ملکر ان حالات کا مقابلہ کرنے کا وقت ہے۔

چونکہ ہم اپوزیشن ہیں اس لئے مرکزی حکومت نے ہماری باتوں کو ہوا میں اڑا دیا۔جنتا کرفیو کے نام پر لوگوں سڑکوں پر اتر کر برتن بجانے کو کہ دیا ۔

دوسری جانب وزیراعلی ممتا بنرجی نے راستے میں داغ لگا کر یہ کہ دیا کہ کون کہاں کھڑا ہوکر خرید و فروخت کرے گا۔لیکن آج سپریم کورٹ جس تشویش کا اظہار کرتے ہوئے ان کی کارکردگی پر سوال اٹھائیں ہیں اس سے ثابت ہوتا ہے کہ اپوزیشن کے الزام درست تھے۔اب یہ لوگ عوام کو کیا جواب دیں گے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.