ETV Bharat / state

ترنمول کانگریس کے رکن اسمبلی کے ویکسین لینے پر تنازعہ

کانگریس، لفٹ فرنٹ اور بی جے پی نے ترنمول کانگریس کے رکن اسمبلی کے کورونا ویکسین لینے کو پروٹوکول کی خلاف ورزی قرار دی۔

ترنمول کانگریس کے رکن اسمبلی کے ویکسین لینے پر تنازعہ
ترنمول کانگریس کے رکن اسمبلی کے ویکسین لینے پر تنازعہ
author img

By

Published : Jan 16, 2021, 7:58 PM IST

مغربی بنگال میں ویکسی نیشن کی مہم کے ساتھ ساتھ سیاسی مہم بھی تیز ہو گئی ہے۔ حکمراں جماعت ترنمول کانگریس سمیت تمام حزب اختلاف جماعتوں نے ویکسی نیشن مہم پر سیاست تیز کر دی ہے۔

ترنمول کانگریس کے رکن اسمبلی رابندرناتھ چٹرجی کے ویکسی نیشن مہم کے پہلے روز کورونا ویکسین لگوانے پر تنازعہ شروع ہو گیا ہے۔ کانگریس، لفٹ فرنٹ اور بی جے پی نے ترنمول کانگریس کے رکن اسمبلی کے کورونا ویکسین لینے کو پروٹوکول کی خلاف ورزی قرار دی۔

ان کا کہنا ہے کہ وزیراعظم نریندر مودی نے قوم کے نام اپنے پیغام میں کہہ چکے ہیں کہ ویکسی نیشن کے پہلے دن فرنٹ لائن واریئرز صفائی ملازمین، ڈاکٹرز،نرس اور صحت مراکز میں کام کرنے والوں کو ویکسین دیا جائے گا لیکن ترنمول کانگریس کے رکن پارلیمان رابندرناتھ چٹرجی نے ویکسی نیشن کے پہلے روز ویکسین لے کر پروٹوکول کی خلاف ورزی کی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: 'میڈ اِن انڈیا' ویکسین خود انحصار بھارت کی عکاس: امیت شاہ

اپوزیشن جماعتوں نے ترنمول کانگریس کے رکن اسمبلی کے خلاف محاذ کھول دی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ صحتیاب ہونے کے باوجود رکن اسمبلی نے ویکسین لیا۔

وہیں ترنمول کانگریس کے رکن اسمبلی رابندرناتھ چٹرجی نے اس ضمن میں کچھ بھی نہیں کہا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.