ETV Bharat / state

Durga Idol Immersion Accident حزب اختلاف کے رہنما شبھند ادھیکاری کی مغربی بنگال حکومت پر تنقید

author img

By

Published : Oct 6, 2022, 2:00 PM IST

مشرقی مدنی پور ضلع کے نندی گرام سے بی جے پی کے رکن اسمبلی اور اسمبلی میں حزب اختلاف کے رہنما شبھندو ادھیکاری نے کہا کہ مغربی بنگال حکومت اور پولیس انتظامیہ کی لاپرواہی کے سبب جلپائی گوڑی میں وسرجن کے دوران سات لوگوں کے ندی میں ڈوبنے سے موت کا واقعہ پیش آیا۔ Durga Idol Immersion Accident

حزب اختلاف کے رہنما شبھند ادھیکاری کا مغربی بنگال حکومت پر تنقید

کولکاتا: مغربی بنگال میں حادثے اور اموات کو لے کر ایک بار پھر سیاست تیز ہو گئی ہے۔ ریاستی حکومت اور اپوزیشن جماعتوں کے درمیان الزام تراشیوں کا سلسلہ جاری ہے۔ ایک دوسرے کے خلاف کیچڑ اچھالنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ West Bengal Opposition Leader Suvendu Adhikari Slam State Govt

  • Saddening news coming from Jalpaiguri as flash flood in Mal river during Durga Puja immersion swept away many people. Few deaths have been reported till now.
    I request the DM of Jalpaiguri & @chief_west to urgently step up rescue efforts & provide assistance to those in distress. pic.twitter.com/4dZdm2WlLO

    — Suvendu Adhikari • শুভেন্দু অধিকারী (@SuvenduWB) October 5, 2022 " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data=" ">

حزب اختلاف کے رہنما شبھندو ادھیکاری نے کہاکہ وسرجن کے دوران ندی میں ڈوبنے سے ہلاک ہونے والے لوگوں کے اہل خانہ سے ہمدردی ہے ۔ہم مصیبت کی گاڑی میں ان کے ساتھ ہیں۔ہم اپنی طرف سے ان کی ہر ممکن مدد کرنے کی کوشش کریں گے ۔

انہوں نے کہاکہ وسرجن کے مدنظر سیکیورٹی انتظامات سخت کئے جاتے تو اس طرح کے واقعے کو روکا جاسکتا تھا۔ان کے خیال سے ندی کے کنارے مناسب سیکیورٹی انتظامات نہیں کئے گئے تھے۔پولیس اہلکاروں کی موجودگی میں ایسا واقعہ پیش نہیں آتا۔

ان کا کہنا ہے کہ ضلع انتظامیہ کو لاپتہ لوگوں کو ڈھونڈنے کے لئے بڑے پیمانے تلاشی مہم چلانے کی ضرورت ہے۔ انہیں عوام کی ہر مدد کرنے کی ضرورت ہے تاکہ لوگوں کو اس وقت کچھ مدد مل سکے۔

واضح رہے کہ بدھ کی رات مغربی بنگال کے جلپائی گوڑی میں واقع ہرپا ڈیم میں مورتی وسرجن کے دوران ڈوبنے سے 7 افراد ہلاک ہو گئے۔سات لوگوں کی لاشیں اب تک برآمد کی جا چکی ہے جبکہ دوسرے لاپتہ لوگوں کی تلاش جاری ہے۔اس واقعے کے بعد خوشیوں کا تہوار ماتم میں تبدیل ہو گیا۔

یہ بھی پڑھیں:Jalpaiguri 7 People Killed جلپائی گوڑی میں وسرجن کے دوران سات افراد ہلاک، متعدد لاپتہ

یہ واقعہ بدھ کی رات تقریباً ساڑھے گیارہ بجے کے قریب اس وقت پیش آیا جب ہرپا ڈیم میں درجنوں لوگ مورتی وسرجن کے لئے ہرپا ڈیم میں اترے تھے۔بیشترلوگ پانی کی تیز بہاؤ کی زد میں آکر ڈوبنے لگے۔ چند لوگوں کو بچا لیا گیا لیکن بیشتر افراد ندی میں غرق ہو گئے۔

مغربی بنگال کے جلپائی گوڑی میں وسرجن کے دوران حادثے کے بعد سیاست تیز ہو گئی ہے۔ریاستی حکومت اور اپوزیشن جماعتوں کے درمیان الزام تراشیوں کا سلسلہ جاری ہے۔ایک دوسرے کے خلاف کیچڑ اچھالنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔West Bengal Opposition Leader Suvendu Adhikari Slam State Govt

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.