ETV Bharat / state

مودی کی آمد پر کولکاتا میں گو بیک مودی کے نعرے - مغربی بنگال کے دارلحکومت کولکاتا

کولکاتا میں آج وزیراعظم نریندر مودی کی آمد پر پورے شہر میں مختلف جماعتوں کی جانب سے گو بیک مودی کے نعرے لگائے گئے خصوصی طور پر بایاں محاذ کے حلیف جماعتوں نے وزیراعظم نریندر مودی کے کولکاتا آمد ہر پورے کولکاتا شہر میں مظاہرے کئے گئے اور سیاہ جھنڈے لیکر گو بیک مودی کے نعرے لگائے گئے۔

مودی کی آمد پر کولکاتا میں گو بیک مودی کے نعرے

author img

By

Published : Jan 11, 2020, 6:08 PM IST

مغربی بنگال کے دارلحکومت کولکاتا میں آج وزیراعظم نریندر مودی متعدد تقریبات میں شرکت کے لئے کولکاتا پہنچے ۔ وزیراعظم ہوڑہ پل کے ڈیڑھ سو سال مکمل ہونے اس کے علاوہ کئی تاریخی عمارتوں کو ہیریٹج کے درجہ دیا گیا ہے۔ ان کو قوم کے نام کریں گے اس کے بعد شام کو راج بھون میں وزیر اعلی ممتا بنرجی سے ملاقات کریں گے۔

مودی کی آمد پر کولکاتا میں گو بیک مودی کے نعرے

مودی کی آمد پر کولکاتا شہر میں حفاظتی انتظامات بڑھا دی گئی ہے راج بھون اور اولڈ کرنسی بلڈنگ کی طرف جانے والے راستوں کو عام لوگوں کے لئے بند کر دیا گیا ہے اور گاڑیوں کی آمدورفت کو بھی بند کر دیا گیا ہے وہیں دوسری جانب مودی کی کولکاتا آمد کی مخالفت میں کولکاتا کے دھرمتلہ میں بائیں بازو کی جماعتوں کی جانب سے مودی کو کالے جھنڈے دکھانے کی کوشش کی گئی ۔

لیکن پولس نے راج بھون جانے والے راستے کو پہلے سے ہی بند کردیا تھا مظاہرین کو روکنے کے لئے کولکاتا کے چورنگی روڈ کے سی داس کے پاس مظاہرین کو روکنے کے لئے پولس کی بھاری تعداد پہلے سے ہی موجود تھی جنہوں مظاہرین کو راج بھون کی طرف جانے سے روک دیا گی۔

مظاہرین بڑی تعداد میں ہاتھوں میں سیاہ جھنڈے لئے این آر سی اور سی اے اے کے خلاف نعرے لگاتے رہے۔ ساتھ ہی گو بیک مودی کے نعرے لگاتے رہے پولس نے مظاہرین کے مارچ روٹ کو ایس بنرجی روڈ کی طرف موڑ دیا۔

اس موقع پر ایس یو سی آئی کے کولکاتا ضلع کے سیکریٹری امیتابھ چٹرجی نے کہا کہ کولکاتا میں مودی کی کوئی ضرورت نہیں ہے این آر سی اور سی اے اے کو ہم نافذ نہیں ہونے دیں گے ہم اس کی مخالفت کرتے رہیں گے۔

Intro:کولکاتا میں آج وزیراعظم نریندر مودی کی آمد پر پورے شہر میں مختلف جماعتوں کی جانب سے گو بیک مودی کے نعرے لگائے گئے خصوصی طور پر بایاں محاذ کے حلیف جماعتوں نے وزیراعظم نریندر مودی کے کولکاتا آمد ہر پورے کولکاتا شہر میں مظاہرے کئے گئے اور سیاہ جھنڈے لیکر گو بیک مودی کے نعرے لگائے گئے۔

Body:کولکاتا میں آج وزیراعظم نریندر مودی متعدد تقریبات میں شرکت کے لئے کولکاتا پہنچے ہوئے ہیں جہاں وزیراعظم ہوڑہ پل کے ڈیڑھ سو سال مکمل ہونے اس کے علاوہ کئی تاریخی عمارتوں کو ہیریٹج کے درجہ دیا گیا ہے ان کو قوم کے نام کریں گے اس کے بعد شام کو راج بھون میں وزیر اعلی ممتا بنرجی سے ملاقات کریں گے مودی کی آمد پر کولکاتا شہر میں حفاظتی انتظامات بڑھا دی گئی ہے راج بھون اور اولڈ کرنسی بلڈنگ کی طرف جانے والے راستوں کو عام لوگوں کے لئے بند کر دیا گیا ہے اور گاڑیوں کی آمدورفت کو بھی بند کر دیا گیا ہے وہیں دوسری جانب مودی کی کولکاتا آمد کی مخالفت میں کولکاتا کے دھرمتلہ میں بائیں بازو کی جماعتوں کی جانب سے مودی کو کالے جھنڈے دکھانے کی کوشش کی گئی لیکن پولس نے راج بھون جانے والے راستے کو پہلے سے ہی بند کردیا تھا مظاہرین کو روکنے کے لئے کولکاتا کے چورنگی روڈ کے سی داس کے پاس مظاہرین کو روکنے کے لئے پولس کی بھاری تعداد پہلے سے ہی موجود تھی جنہوں مظاہرین کو راج بھون کی طرف جانے سے روک دیا گیا مظاہرین بڑی تعداد میں ہاتھوں میں سیاہ جھنڈے لئے این آر سی اور سی اے اے کے خلاف نعرے لگاتے رہے اور ساتھ ہی گو بیک مودی کے نعرے لگاتے رہے پولس نے مظاہرین کے مارچ روٹ کو ایس بنرجی روڈ کی طرف موڑ دیا۔اس موقع پر ایس یو سی آئی کے کولکاتا ضلع کے سیکریٹری امیتابھ چٹرجی نے کہا کہ کولکاتا میں مودی کی کوئی ضرورت نہیں ہے این آر سی اور سی اے اے کو ہم نافذ نہیں ہونے دیں گے ہم اس کی مخالفت کرتے رہیں گے۔

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.