ETV Bharat / state

'ملک میں قانون کا راج نہیں ہوگا تو سب متاثر ہوں گے' - سی پی آئی ایم کے رہنما محمد سلیم

سی پی آئی ایم کے رہنما محمد سلیم نے حیدرآباد انکاؤنٹر پر تبصرہ کرتے ہوئے تشویش کا اظہار کیا ہے اور کہا کہ اگر ملک میں قانون کا راج نہیں ہوگا تو سب سے زیادہ اقلیتی طبقہ اور علاقائی لوگ متاثر ہوں گے انہوں نے کہا انکاؤنٹر کے اصل ماہر ملک چلا رہے ہیں۔

'ملک میں قانون راج نہیں ہوگاتواقلیتی طبقہ متاثر ہوں گے'
'ملک میں قانون راج نہیں ہوگاتواقلیتی طبقہ متاثر ہوں گے'
author img

By

Published : Dec 6, 2019, 11:44 PM IST

حیدرآباد میں ڈاکٹر کی عصمت دری کے ملزمین کی انکاؤنٹر پر کو سی پی آئی ایم کے رہنما محمد سلیم نے غلط بتایا۔ اس کے علاوہ پارٹی کے قومی جنرل سیکرٹری سیتا رام یچوری نے بھی انکاؤنٹر پر نکتہ چینی کی ہے ۔خواتین کے تحفظ کے نام پر قانون کو ہاتھ میں نہیں لیا جا سکتا ہے۔

سی پی آئی ایم کے رہنما محمد سلیم نے آج کہا کہ حیدرآباد انکاؤنٹر کی حمایت نہیں کی جاسکتی ہے۔ کسی بھی مہذب معاشرے میں انصاف کے لئے پولس اور قانون موجود ہوتی ہے ۔

انتظامیہ پر نکتہ چینی کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اس طرح کے اقدامات کی کسی صورت حمایت نہیں کی جا سکتی ہے۔ انہوں وزیراعظم نریندر مودی کا نام لئے بغیر کہا کہ انکاؤنٹر کا اصل ماہر ملک چلا رہا ہے ۔

انہوں نے کہا کہ لوگوں میں عصمت دری کے خلاف غصہ ہے قانون و انتظامیہ عصمت دری کرنے والوں کو کیفر کردار تک پہنچانے میں ناکام ہے۔ ایف آئی آر درج نہیں کی جاتی ہے انصاف ملنے میں دیر ہوتی ہے۔ بھوپال جیل سے فرار ہونے کی بات کہی گئی اور انکاؤنٹر کر دیا گیا

لیکن اس کے بعد اس کی متعلق کوئی بات سامنے نہیں آئی ۔انہوں نے تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا اگر ملک میں قانون کی بالادستی ختم ہوگئی تو سب سے زیادہ علاقائی اور اقلیتی طبقے لوگ متاثر ہوں گے ان کے مطابق اثرورسوخ والے اور طاقتور لوگوں کو سزا نہیں ملے گی قانون بالادستی ختم ہونے پر آدیواسی، اقلیتی طبقہ اور خواتین کے لئے پریشانی بڑھ سکتی ہے ۔بی جے پی کا نام لئے بغیر انہوں نے کہا کہ مذہب کے نام پر دلوں میں نفرت ڈالی جا رہی ہے۔۔

Intro:سی پی آئی ایم کے رہنما محمد سلیم نے حیدرآباد انکاؤنٹر پر تبصرہ کرتے ہوئے تشویش کا اظہار کیا ہے اور کہا کہ اگر ملک میں قانون کا راج نہیں ہوگا تو سب سے زیادہ اقلیتی طبقہ اور علاقائی لوگ متاثر ہوں گے انہوں نے کہا انکاؤنٹر کا اصل ماہر ملک چلا رہے ہیں ۔

Body:حیدرآباد میں ڈاکٹر کی عصمت دری کے ملزمین کی انکاؤنٹر پر کو سی پی آئی ایم کے رہنما محمد سلیم نے غلط بتایا اس کے علاوہ پارٹی کے قومی جنرل سیکرٹری سیتا رام یچوری نے بھی انکاؤنٹر پر نکتہ چینی کی ہے اور خواتین کے تحفظ کے نام پر قانون کو ہاتھ میں نہیں لیا جا سکتا ہے سی پی آئی ایم کے رہنما محمد سلیم نے آج کہا کہ حیدرآباد انکاؤنٹر کی حمایت نہیں کی جاسکتی ہے کسی بھی مہذب معاشرے میں انصاف کے لئے پولس اور قانون موجود ہوتی ہے ۔انتظامیہ پر نکتہ چینی کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اس طرح کے اقدامات کی کسی صورت حمایت نہیں کی جا سکتی ہے انہوں وزیراعظم نریندر مودی کا نام لئے بغیر کہا کہ انکاؤنٹر کا اصل ماہر ملک چلا رہا ہے انہوں نے کہا کہ لوگوں میں عصمت دری کے خلاف غصہ ہے قانون و انتظامیہ عصمت دری کرنے والوں کو کیفر کردار تک پہنچانے میں ناکام ہے ایف آئی آر درج نہیں کی جاتی ہے انصاف ملنے میں دیر ہوتی ہے بھوپال جیل سے فرار ہونے کی بات کہی گئی اور انکاؤنٹر کر دیا گیا لیکن اس کے بعد اس کی متعلق کوئی بات سامنے نہیں آئی ۔انہوں نے تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا اگر ملک میں قانون کی بالادستی ختم ہوگئی تو سب سے زیادہ علاقائی اور اقلیتی طبقے لوگ متاثر ہوں گے ان کے مطابق اثرورسوخ والے اور طاقتور لوگوں کو سزا نہیں ملے گی قانون بالادستی ختم ہونے پر آدیواسی، اقلیتی طبقہ اور خواتین کے لئے پریشانی بڑھ سکتی ہے ۔بی جے پی کا نام لئے بغیر انہوں نے کہا کہ مذہب کے نام پر دلوں میں نفرت ڈالی جا رہی ہے۔۔

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.