ETV Bharat / state

سی اے اے کے خلاف مہم چلانے والی کستور با باسو کے گھر پر حملہ - سی اے اے کے خلاف مہم چلانے والی کستور با باسو کے گھر پر حملہ

جنوبی کلکتہ میں شہریت ترمیمی ایکٹ کے خلاف گھر گھر جاکر مہم چلانے والی کستورباسو کے گھر پر ایک درجن سے زاید افراد نے حملہ کردیا

سی اے اے کے خلاف مہم چلانے والی کستور با باسو کے گھر پر حملہ

author img

By

Published : Feb 24, 2020, 11:13 PM IST

Updated : Mar 2, 2020, 11:24 AM IST

مغربی بنگال کے جنوبی کلکتہ میں شہریت ترمیمی ایکٹ کے خلاف گھر گھر جاکر مہم چلانے والی کستورباسو کے گھر پر ایک درجن سے زاید افراد نے حملہ کردیا اور دھمکی دی ہے کہ اگر وہ مہم چلانا بند نہیں کیا تو انجام صحیح نہیں ہوگا۔

سی اے اے کے خلاف مہم چلانے والی کستور با باسو کے گھر پر حملہ
سی اے اے کے خلاف مہم چلانے والی کستور با باسو کے گھر پر حملہ

اطلاعات کے مطابق کستوری باسو ہر دن جنوبی کلکتہ کے پتولی اور آس پاس کے دیگر علاقے میں شہریت ترمیمی ایکٹ کے خلاف گھر جاکر مہم چلاتی تھیں ۔مگر اتوار کی رات ایک درجن سے زایدافراد ان کے گھر میں داخل ہوگئے اور حملہ کردیا ۔دھمکی دی کہ اگر وہ مہم چلانا بند نہیں کیا تو اس کا بہت ہی برا انجام ہوگا۔

محتر مہ باسو مشہور سماجی کارکن اور فلم ساز ہیں۔انہوں نے کہا کہ رات 9بجے کے قریب جب میں اپنے پارٹنر کے ساتھ گھر پہنچیں تو ہمارے کیئر ٹیکر نے بتایا کہ ایک درجن افراد جن کا بی جے پی سے تعلق تھا نے گھر میں داخل ہوکر توڑ پھوڑ کی ہے اورمجھے تلاشنے کے بعد کہا کہ یہ بات پہنچادی جائے کہ وہ مہم چلانا بند کردیں ورنہ انجام اچھا نہیں ہوگا۔

باسو اور ان کے شوہر دواپیین بنرجی بھی مشہور سماجی کارکن ہیں اور یہ دونوں جوڑا پیوپلس فلم کلیکٹیو(پی ایف سی) کے بانی ممبر ہیں ۔یہ آرگنائزیشن ہر سال فلم فیسٹول منعقد کرتی ہے جس میں اروندھتی رائے اور فلم میکر آنند پتوردھن جیسی شخصیات شریک ہوچکی ہیں ۔

یہ جوڑا کئی سماجی تنظیموں کے ممبر ہیں اور ان دنوں شہریت ترمیمی ایکٹ کے خلاف کلکتہ بھر میں مہم چلارہے ہیں ۔

باسو نے بتایاکہ ایف آئی آر درج کرائی گئی ہے ۔انہوں نے کہا کہ سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے گھر میں داخل ہونے والوں کی شناخت کی جارہی ہے اور کئی لوگوں کی شناخت ہوگئی ہے ۔ان میں سے کئی افراد کا تعلق بی جے ہی سے ہے۔

پتولی پولس اسٹیشن کے پولس آفیسر نے بتایاکہ جانچ شروع کردی گئی ہے اور جلد ہی اس معاملے رپورٹ سامنے آجائے گی۔

Last Updated : Mar 2, 2020, 11:24 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.