ETV Bharat / state

'مجلس کا ریموٹ کنٹرول بی جے پی کے ہاتھوں میں ہے'

ریاستی وزیر صدیق اللہ چودھری نے آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین اور بی جے پی کو ایک ہی سکے کے دو پہلو قرار دیا۔

author img

By

Published : Jan 17, 2021, 8:40 PM IST

ریاستی وزیر صدیق اللہ چودھری نے آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین اور بی جے پی کو ایک ہی سکے کے دو پہلو قرار دیا۔

مغربی بنگال کے مدنی پور ضلع کے گاندھی موڑ پر عوامی جلسے کو خطاب کرتے ہوئے وزیر صدیق اللہ چودھری نے آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین اور بی جے پی پر جم کر تنقید کی۔انہوں نے کہا کہ اسدالدین اویسی کی سیاسی جماعت آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین دراصل بی جے پی کے اشارے پر کام کرتی ہے۔

انہوں نے کہا کہ آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین کا ریموٹ کنٹرول بی جے پی کے اعلیٰ رہنماؤں کے ہاتھوں میں ہے۔وہ جیسے چاہتے ہیں ویسے نچاتے ہیں۔

جمعیت علمائے ہند کے ریاستی جنرل سیکرٹری صدیق اللہ چودھری نے کہا کہ مجلس اتحاد المسلمین بی جے پی کا ریموٹ کنٹرول ہے۔یہ میں نہیں بلکہ بی جے پی رہنما کہتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ چند روز قبل بی جے پی کے رہنما ساکشی مہاراج نے کہا تھا کہ اسدالدین اویسی نے بہار میں بی جے پی کی مدد کرنے کے بعد اب بنگال میں مدد کرنے والے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ بہار اسمبلی انتخابات میں جو کچھ بھی ہوا ہم نے دیکھا لیکن بنگال میں ہونے نہیں دیں گے۔

وزیر کا کہنا ہے کہ مغربی بنگال رابندرناتھ ٹیگور اور قاضی نذرالاسلام اسلام دونوں کی یکساں اہمیت ہے مغربی بنگال سیکولر ازم کی عمدہ مثال ہے۔

واضح رہے کہ آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین اور فرفرہ شریف کے پیرزادہ عباس صدیقی نے مشترکہ طور پر اسمبلی انتخابات لڑنے کا اعلان کیا۔

وزیر صدیق اللہ چودھری نے کہا کہ آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین اور بی جے پی کو ایک ہی سکے کے دو پہلو قرار دیا۔

یہ بھی پڑھیں: آزاد بھارت کے پہلے ووٹر نے حق رائے دہی کا استعمال کیا

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.