ETV Bharat / state

Minister Siddiqullah Chowdhary Reaction پولیس کو ذمہ دارانہ رویہ اختیار کرنے کا مشورہ - جلسے کو خطاب کرتے ہوئے وزیر صدیق اللہ چودھری

بردوان ضلع کے میماری میں عوامی جلسے کو خطاب کرتے ہوئے ریاستی وزیر صدیق اللہ چودھری نے ضلع پولیس کے اہلکاروں کو ذمہ دارانہ رویہ اختیار کرتے ہوئے کارروائی کرنے کا مشورہ دیا۔اس کے ساتھ ہی انہوں نے پارٹی کارکنان کو بھی ہدایت دی۔ Minister Siddiqullah Chowdhary Reaction

پولیس کو ذمہ دارانہ رویہ اختیار کرنے کا مشورہ

author img

By

Published : Mar 13, 2023, 6:48 PM IST

پولیس کو ذمہ دارانہ رویہ اختیار کرنے کا مشورہ

بردوان:مغربی بنگال کے ضلع بردوان میں میماری میں جلسے کو خطاب کرتے ہوئے کابینہ وزیر صدیق اللہ چودھری نے ضلع پولیس کے اہلکاروں کو ذمہ دارانہ رویہ اختیار کرتے ہوئے کارروائی کرنے کا مشورہ دیا۔پولیس اگر ذمہ دارانہ کارروائی کرے گی تو جرائم کی وارداتوں پر قابو پانے میں مدد مل سکتی ہے۔پولیس کو سمجھنا چاہیے کہ سرکاری پارٹی کون ہے۔

ریاستی وزیر نے مزید کہاکہ پولیس کیا سوچ رہی ہے، وہ پارٹی ہے۔ پولیس کو چوکنا رہنا چاہیے۔ میں کسی بھی طرح کی غلط بیان بازی کو برداشت نہیں کروں گا۔کارروائی نہ ہونے کی صورت میں عام لوگ صدیق اللہ چودھری کی قیادت میں سڑکوں پر احتجاج کریں گے۔

غورطلب ہے کہ مشرقی بردوان کے میماری میں واقع گاوں میں ہوئے جھکڑے کے بعد ترنمول کی جانب سے عوامی میٹنگ کا اہتمام کیا گیا تھا۔ اس میٹنگ میں ترنمول کانگریہس بلاک کے سابق صدر محمد اسماعل نے بھی شرکت کی ۔

یہ بھی پڑھیں:ISF MLA Naushad Siddiqui جیل سے رہائی کے بعد نوشاد صدیقی کی پہلی عوامی ریلی

وہیں وزیر صدیق اللہ چودھری نے پولیس کو مشورہ دیا کہ پولیس انتظامیہ کا موثر کردار ادا کرے۔ پولیس کو موثر انتظامیہ کا کردار ادا کرنی چاہئے۔محمد اسماعیل کا نام لئے بغیر صدیق اللہ چودھری نے کہا کہ لوگوں کو سمجھنا چاہئے کہ انہیں ذمہ داری ملی ہے تو وہ ذمہ داروں کی طرح پیش آئے۔میں پولیس کا احترام کرتا ہوں، رشوت نہیں دیتا۔ جن کے پاس پیسے ہیں وہ دیں گے۔ میں ایک منتخب نمائندہ ہوں۔ ضرورت پڑنے پر میں چیف سیکرٹری، ہوم سیکرٹری یا ڈی جی کو بتاؤں گا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.