ETV Bharat / state

Starch Factory Inauguration in West Bengal مالدہ میں چار سو کروڑ روپے کی لاگت سے بنے اسٹارچ کارخانے کا افتتاح

author img

By

Published : Dec 9, 2022, 12:44 PM IST

ریاستی وزیر صنعت ششی پنجا نے اولڈ مالدہ کے نارائن پور میں 400 کروڑ روپے کی لاگت سے گجرات امبوجا ایکسپورٹ لمیٹیڈ کے اسٹارچ کارخانے کا افتتاح کیا۔ انہوں نے کہا کہ ریاستی حکومت ریاست میں صنعت کے قیام کے لیے ہر ممکن کوشش کر رہی ہے۔

مالدہ میں 400 کروڑ روپے کی لاگت سے اسٹارچ کارخانے کا افتتاح

مالدہ: ایک ایسے وقت میں جب پورا شمالی بنگال ریاستی حکومت پر انہیں نظر انداز کرنے کا الزام لگا رہا ہے، جب ایک علیحدہ شمالی بنگال کا مطالبہ زور پکڑ رہا ہے، ایسے میں مالدہ میں امبوجا گروپ کی بھاری سرمایہ کاری کا اعلان کیا گیا۔West Bengal Minister Shashi Panja Inaugurates 400 Crores Strach Industry In Maldah

اس سے مغربی بنگال کی حکومت سیاسی اعتبار سے کچھ فائدہ ہو سکتا ہے۔ اس کا ثبوت ریاستی وزیر صنعت وزیر ششی پانجا کے الفاظ میں ملا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ریاستی حکومت مالدہ سمیت پوری ریاست میں صنعت قائم کرنے کی ہر ممکن کوشش کر رہی ہے۔

کارخانے کے افتتاح کے موقع پر ریاستی وزیر صنعت ششی پانجا کے علاوہ ریاست کی دو وزراء سبینہ یاسمین اور تجمل حسین، ضلع پریشد کے چیرمین اے ٹی ایم رفیق الحسین اور دیگر کئی لوگ موجود تھے۔

ششی پانجا نے کہاکہ امبوجا گروپ مالدہ کے سرکاری صنعتی پارک میں تقریباً 79 ایکڑ اراضی پر یہ فیکٹری بنا رہا ہے۔ صنعت کو دو مرحلوں میں تیار کیا جائے گا۔ 400 سے زیادہ نوکریاں ہوں گی۔ امبوجا گروپ پورے پروجیکٹ کی تعمیر کے لئے یہاں تقریباً 400 کروڑ روپے کی سرمایہ کاری کر رہا ہے۔ مالدہ اور ملحقہ علاقوں میں مکئی کی بہت زیادہ کاشت ہوتی ہے۔ اس مکئی سے starch بنایا جاتا ہے۔ یہ یہاں بنایا جائے گا۔

یہ بھی پڑھیں:MGNREGA Fundsمغربی بنگال حکومت کو منریگا اسکیم کے لئے جلد فنڈ ملنے امکان

انہوں نے کہا کہ اسٹارچ ک مختلف مقاصد کے لئے استعمال ہوتا ہے۔ جیسا کہ اس سے کھانے کی اشیاء بنائی جاتی ہیں، ایتھنول بھی حاصل کیا جاتا ہے۔ ایتھنول کو اب متبادل ایندھن کے طور پر سمجھا جا رہا ہے۔ ایتھنول سے بنے ایندھن فوسل ایندھن کی طرح آلودہ نہیں ہوتے یہاں اسے دوسرے مرحلے میں بنایا جائے گا۔ سبھی نے اس صنعت کو قائم کرنے میں مدد کرنے کے لیے وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کا شکریہ ادا کیا۔West Bengal Minister Shashi Panja Inaugurates 400 Crores Strach Industry In Maldah

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.