ETV Bharat / state

خاتون کے ساتھ بدسلوکی کرنے والا شخص گرفتار - دارلحکومت کولکاتا

کولکاتا لیک علاقے میں دفترجارہی خاتون کے ساتھ بس میں بدسلوکی کا معاملہ سامنے آیا ہے ۔

خاتون کے ساتھ بدتمیزی کرنے والا شخص گرفتار

author img

By

Published : Feb 27, 2020, 6:25 PM IST

Updated : Mar 2, 2020, 6:51 PM IST

مغربی بنگال کے دارالحکومت کولکاتا میں چلتی بس میں خاتون کے ساتھ بدسلوکی کرنے والے شخص کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔ خاتون کے 100 نمبر پر ڈائل کرنے کے سبب ملزم کی گرفتاری عمل میں آ ئی۔

خاتون کے ساتھ بدتمیزی کرنے والا شخص گرفتار
خاتون کے ساتھ بدتمیزی کرنے والا شخص گرفتار

خاتون نے 100نمبر پر کولکاتا پولس کو فون کیا ۔پولس فوری طور پر موقع پر پہنچ کر 20سالہ خاتون کے ساتھ بدسلوکی کرنے والے شخص کو پولس نے گرفتار کرلیا ۔

ذرائع کے مطابق خاتون 234نمبر بس سے گڑیا ہاٹ سے جادو پور جارہی تھیں ۔

پولس آفیسر نے بتایا کہ ہم بس کے پسنجروں سے بات کرکے اس پورے معاملے کی جانچ کررہے ہیں۔ تفتیش کے بعد ملزم کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔

پولیس کاکہنا ہے کہ ملزم کو عدالت میں پیش کیاگیا جہاں اسے پولیس حراست میں رکھنے کی ہدایت دی گئی ہے۔

کولکاتا پولیس کے مطابق کولکاتا اور اس کے اطراف میں سکیورٹی انتطامات سخت کئے گئے ہیں۔ عام لوگوں کو بھی خواتین کے خلاف تشدد سے متعلق شکایت راست کرنے کی ہدایت دی گئی ہے۔

کولکاتا پولیس نے کولکاتا اورا س کے اطراف میں خواتین کے خلاف تشدد پر قابو پانے کے لئے متعدد خواین پولیس افسران کی ٹیمیں بنائی ہے۔ اس کی مدد سے خواتین کے خلاف تشدد کے واقعے پر قابو پا یا جاسکے۔

Last Updated : Mar 2, 2020, 6:51 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.