ETV Bharat / state

رمضان علی کا گاڑی چلانے سے لیکر کروڑ پتی بننے کا سفر - مغربی بنگال نیوز

محض 30 روپے کی لاٹری کے ٹکٹ سے وین چلانے والے ایک غریب شخص کی قسمت بدل گئی اور قسمت نے اسے راتوں رات کروڑ پتی بنا دیا۔ کہتے ہیں کہ قسمت بدلتے دیر نہیں لگتی ہے۔ اوپر والا جب بھی مہربان ہوتا ہے تو چھپڑ پھاڑ کر دیتا ہے۔ بس وقت کا انتظار رہتا ہے کہ اوپر والا کب کس کو چھپڑ پھاڑ کر دے دے، جس کو وہ دیتا ہے کیا خوب اور بھر بھر کر دیتا ہے۔

west bengal: lottery ticket help driver ramzan ali to become crorepati in malda
رمضان علی کا گاڑی چلانے سے لیکر کروڑ پتی بننے کا سفر
author img

By

Published : Dec 11, 2020, 11:01 PM IST

مغربی بنگال کے مالدہ ضلع کے سوناچک کے نور پورگاؤں کے رہنے والے رمضان علی کے ساتھ بھی بالکل ایسا ہی ہوا۔ پیشے سے ڈرائیور رمضان علی کو یقین نہیں ہو رہا ہے کہ انہوں نے 30 روپے کے ٹکٹ سے کیسے ان کی قسمت بدل سکتی ہے۔

رمضان علی نے کہا کہ مجھے اب یقین نہیں ہو رہا ہے کہ میرے ساتھ ایسا کچھ بھی ہوا ہے۔ میں کل جیسا تھا آج بھی بالکل ویسی ہی ہوں۔

انہوں نے کہا کہ لاٹری کے ٹکٹ کے اعلان کے بعد سے تو میری جھونپڑی کے سامنے لوگوں کی بھیڑ لگ گئی۔ لوگوں کی بھیڑ امڈی تو پولیس کو گھر کے سامنے تعینات کر دیا گیا۔ یہ ہمارے لئے سب سے حیران کن لمحہ ہے۔

رمضان علی کا کہنا ہے کہ جب جھونپڑی سے کام کے لئے نکلتا ہوں تو پولیس اہلکار روکتے ٹوکتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ یہ سب میرے لئے بالکل نئی چیز ہے۔ آہستہ آہستہ سب کچھ بدل جائے گا پیشے سے۔

مزید پڑھیں:

پولیس کو دیکھ کر دولہا میرج ہال سے فرار

گاڑی چلانے والے رمضان علی کا کہنا ہے کہ غربت کے دنوں سے میں، میری بیوی، میری بیٹیاں اور بچے سبھی نماز کے پابند ہیں اور اب تو اس پر سختی سے عمل کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ گاؤں کی مسجد کی تعمیری کام آگے بڑھانا ہے۔ ہمارے گاؤں کے تمام لوگ غریب ہیں، ہم ان کی ہر ممکن مدد کریں گے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.