ETV Bharat / state

West Bengal Local Body Election Campaign Ends: مغربی بنگال میں بلدیہ انتخابات کی تشہیری مہم آج ختم - local body elections in west bengal

مغربی بنگال میں 108 میونسپلٹیوں کے لئے ہونے والے انتخابات کی تشہیری مہم آج ختم West Bengal local body election campaign ends today ہوگئی، تمام پارٹیوں کے امیدواروں نے انتخابی مہم کے آخری دن ووٹرز کی توجہ اپنی اپنی طرف راغب کرنے کی کوشش میں مصروف رہے۔

مغربی بنگال میں بلدیاتی انتخابات کی تشہیر آج ختم

author img

By

Published : Feb 25, 2022, 10:13 PM IST

مغربی بنگال میں 27 فروری کو 108 میونسپلٹیوں کے لئے ہونے والے انتخابات کی تشہیری مہم آج ختم West Bengal local body election campaign ends today ہو گئی۔ تمام پارٹیوں کے امیدواروں نے انتخابی مہم کے آخری دن ووٹرز کو تمام طرح کے وعدے کرتے نظر آئے۔

مسلم اکثریتی میونسپلٹی کمرہٹی، ٹیٹاگڑھ، باراسات، بھاٹ پاڑہ سمیت دیگر مسلم اکثریتی اضلاع میں انتخابی مہم کے آخری دن سیاسی جماعتوں کے امیدوار جم کر تشہری مہم چلائی۔

دوسری طرف مغربی بنگال پولیس انتظامیہ نے بلدیاتی انتخابات کو پرامن طریقے سے کرانے کے لئے سخت سکیورٹی انتظامات کرنے کی یقین دہانی کرائی ہے۔

مزید پڑھیں:

کلکتہ ہائی کورٹ میں بلدیاتی انتخابات کے دوران مرکزی فورسز کی تعیناتی کے سلسلے میں دائر عرضی مسترد ہونے کے بعد بی جے پی نے سپریم کورٹ کا دروازہ کھٹکھٹانے کا فیصلہ کیا ہے لیکن سپریم کورٹ نے بھی بی جے پی کے عرضی کو خارج کر دیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.