ETV Bharat / state

West Bengal Left Front سی پی آئی ایم کا ڈیجیٹل طریقے سے چندہ اصولی کا فیصلہ - مغربی بنگال سی پی آئی ایم

سی پی آئی ایم نے پارٹی کو چلانے کے لئے عوام سے چندہ اصولی کے لئے کیو آر کوڈ ڈیجیٹل پیمنٹ شروع کیا ہے۔ کیو آر کوڈ (کیو آر کوڈ) کا آغاز کرکے کیو آر کوڈ اسکیننگ کے ذریعے عطیہ حاصل کرے گی۔West Bengal Left Front

سی پی آئی ایم کا ڈیجیٹل طریقے سے چندہ اصولی کا فیصلہ

author img

By

Published : Nov 16, 2022, 5:16 PM IST

کولکاتا:مغربی بنگال سی پی آئی ایم نے پارٹی کو چلانے کے لئے عوام سے چندہ اصولی کے لئے کیو آر کوڈ ڈیجیٹل پیمنٹ کا افتتاح کیا۔ کیو آر کوڈ (کیو آر کوڈ) کا آغاز کرکے کیو آر کوڈ اسکیننگ کے ذریعہ عطیہ حاصل کرے گی۔West Bengal Left Front Start QR Code Scanning For Donation

سی پی آئی ایم کا ڈیجیٹل طریقے سے چندہ اصولی کا فیصلہ

اس موقع پر سی پی آئی ایم کے ریاستی جنرل سیکریٹری محمد سلیم نے کہاکہ بنیادی طور پر وہ لوگ جو ریاست سے باہر ہیں جو پارٹی کی مالی مدد کرنا چاہتے ہیں ۔ان لوگوں کے لئے ڈیجیٹل پیمنٹ کا آغاز کیا گیا ہے۔ان کے لئے یہ آن لائن عطیہ کا انتظام کیا گیا ہے۔

سی پی آئی ایم کے ریاستی جنرل سیکرٹری محمد سلیم نے کہا کہ مغربی بنگال سی پی ایم اس آن لائن چندہ جمع کرنے کا آغاز کرنے والی ملک میں پہلی ہے۔ اس معاملے میں بتایا گیا ہے کہ چندہ دینے والوں کے نام صیغہ راز میں رکھے جائیں گے اور اسے عام نہیں کیا جائے گا۔

یہ بھی پڑھیں:Mohammad Salimبدعنوانی میں ملوث ترنمول کی حکومت اکھاڑ پھینکنا چاہیے

محمد سلیم نے کہا کہ ہم نے چوری کی رقم نہیں اسمگل کی ہے، ہماری پارٹی کے پاس جو پیسہ ہے وہ عام لوگوں کا پیسہ ہے، پارٹی کے سارے کام اسی پیسے سے ہوتے ہیں۔ پارٹی کے آڈٹ ہے۔دوسری پارٹیوں کی طرح اس میں کوئی بدعنوانی نہیں ہے۔West Bengal Left Front Start QR Code Scanning For Donation

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.