ETV Bharat / state

کورونا سے متاثرہ شخص کے پڑوسیوں کی بھی جانچ کی جائے گی - کولکاتا میونسپل کارپوریشن

کولکاتا شہرمیں کورونا وائرس کے کیسوں میں اضافے کے پیش نظر کلکتہ میونسپل کارپوریشن نے اب متاثرہ شخص کے پڑوسیوں کی بھی جانچ کی جائے گی۔

کورونا سے متاثرہ شخص کے پڑوسیوں کی بھی جانچ کرے گا

author img

By

Published : Jun 5, 2020, 10:38 PM IST

کولکاتا میونسپل کارپوریشن کے مطابق کٹس کی قلت کی وجہ سے رنڈم جانچ نہیں کی جارہی ہے۔رنڈم ٹسٹ اس وقت ممکن ہے جب آپ کے پاس کافی تعداد میں کٹس موجود ہوں۔

کارپوریشن نے رضاکاروں کو معلومات جمع کرنے کے لئے استعمال کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔معلومات فراہم کرنے کیلئے کورونا صورتحال پر رضاکاروں کے ساتھ ہفتہ میں ایک میٹنگ کی جائے گی۔

کورونا سے متاثرہ شخص کے پڑوسیوں کی بھی جانچ کرے گا

ریاست بھر میں کورونا وائرس کے کسیوں کی تعداد میں تیزی سے اضافہ ہوا ہے۔جمعرات کو جاری بلیٹن کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں مغربی بنگال کورونا کے 8 36 نئے کیس سامنے آہے ہیں۔

دو مہینے تک لاک ڈاؤن نافذ رہنے کے باوجود کورونا کے مریضوں کی تعداد میں کمی نہیں آئی ہے۔ہندوستان میں آج 9ہزار سے زاید کورونا کے نئے معاملے سامنے آئے ہیں۔

عالمی سطح پر انفیکشن کے معاملے میں بھارت ساتویں نمبر پر ہے۔ پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران مزید 263 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ ہلاکتوں کی تعداد6,346ہوگئح ہے۔ایشیا میں بھارت میں سب سے زیادہ کیسز ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.