ETV Bharat / state

بنگال کی نجی کمپنی نے جانچ کےلئے کم لاگت والے کٹس تیار کیا - جنوبی 24پرگنہ کی کمپنی

جنوبی24 پرگنہ ضلع میں واقع جی سی سی بایوٹک انڈیا نامی ایک نجی کمپنی نے کورونا وائرس کے جانچ کے لئے پانچ سو روپے والی کم قیمت والے کٹس تیار کیا ہے-

بنگال کی نجی کمپنی نے جانچ کےلئے کم لاگت والے کٹس تیار کیا

author img

By

Published : May 12, 2020, 2:36 PM IST

مغربی بنگال کے جنوبی 24 پرگنہ میں قائم ایک پرائیویٹ کمپنی جی سی سی بائیوٹک انڈیا نے آج دعویٰ کیا ہے کہ اس نے کورونا کے جانچ کیلئے ایک ایسی ٹسٹ کٹس تیار کیا جو کم وقت میں رپورٹ دینے کے ساتھ اس کی لاگت بھی کم ہے یعنی اس کی قیمت 500روپے ہوگی ۔

بنگال کی نجی کمپنی نے جانچ کےلئے کم لاگت والے کٹس تیار کیا
بنگال کی نجی کمپنی نے جانچ کےلئے کم لاگت والے کٹس تیار کیا

جی سی سی بائیوٹک انڈیا کے منیجنگ ڈائریکٹر راجا مجمدارنے کہا کہ دو مہینے کی مشقت کے بعد ہم نے یہ جانچ کٹس تیار کیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ ایک کروڑ ٹسٹ کٹس تیار کیا گیا ہے اور 40 لاکھ اسٹور میں ہے انہوں نے کہا کہ ہم حکومت کی مدد کرنے کو تیار ہیں اور یومیہ تین لاکھ افراد کی جانچ ہوسکتا ہے

جی سی سی بائیوٹک انڈیا جنوبی 24پرگنہ کے بکراہاٹ میں واقع ہے اور اس نے اپنے لیبارٹری میں یہ کٹس تیار کیا ہے۔

راجا مجمدارنے بتایا کہ یہ جانچ کٹس دو سطحے پر مشتمل ہے۔قیو آرٹی پی سی آر ماسٹر مکس ابتدائی جانچ اور دوسرا پی این آر ٹیمپلیٹ جانچ۔ 90منٹ میں رپورٹ سامنے آجائے گی۔

اس جانچ کے بعد مزید جانچ کی ضرورت نہیں پڑے گی۔ہم لوگ ایک مہینے میں ایک کروڑ ٹسٹ کٹس تیار کرسکتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ ہمیں آئی سی ایم سے کلیئرنس مل گیا ہے اور اب ڈبلیو ایچ او کی منظوری کا انتظار ہے۔اگر ریاستی یا پھر مرکزی حکومت ہمیں جانچ کٹس فراہم کرنے کو کہتی ہے تو ہم کسی بھی وقت اس کیلئے تیار ہیں۔

خیال رہے کہ اس وقت پرائیوٹ لیبارٹری میں 4500روپے میں جانچ ہورہا ہے۔مجمدار نے کہا کہ معاشی طور پر کمزور افراد کیلئے یہ کٹس بہت ہی معاون ثابت ہوسکتی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.