ETV Bharat / state

جمعیت اہلحدیث این آر سی اور سی اے اے کے خلاف تحریک چلائے گی - مغربی بنگال کے دارلحکومت کولکاتا

این آر سی اور شہریت ترمیمی قانون کے خلاف شدت میں لگاتار اضافہ ہوتا جارہا ہے خصوصی طور پر کولکاتا میں ہر دن اس کے خلاف احتجاج و مظاہرے جاری ہیں

شہری جمعیت اہلحدیث کولکاتا
شہری جمعیت اہلحدیث کولکاتا
author img

By

Published : Jan 1, 2020, 11:13 PM IST

مغربی بنگال کے دارلحکومت کولکاتا شہری جمعیت اہل حدیث کی جانب سے اعلان کیا گیا کہ وہ آئندہ کل گورنر کو یاداشت دیں گے۔ سی اے اے اور این آر سی کے خلاف اپنی ناراضگی درج کرائیں اس کے ساتھ وزیر اعظم کو بھی خط لکھنے اور سڑکوں پر اترنے کا اعلان کیا ہے۔

شہری جمعیت اہلحدیث کولکاتا

این آر سی اور شہریت ترمیمی قانون کے خلاف اب کولکاتا شہری جمعیت اہل حدیث بھی سڑکوں پر اترے گی۔ آج کولکاتا میں ایک پریس کانفرنس میں کولکاتا شہری جمعیت اہل حدیث کی جانب سے اعلان کیا گیا کہ وی این آر سی اور شہریت ترمیمی قانون کے خلاف کولکاتا کی سڑکوں پر اتریں گے۔

ساتھ ہی ان کی جانب سے یہ اطلاع دی گئی کہ آئندہ کل وہ بنگال کے گورنر جگدیپ دھنکر کو این آر سی اور شہریت ترمیمی قانون کے احتجاج میں ایک یاداشت بھی دیں گے۔

کولکاتا شہری جمعیت اہل حدیث کے نائب صدر آفتاب عالم نے کہا کہ نے کہا کہ ملک میں جس طرح کا ماحول ہے اور جس طرح دے مذہبی تعصب پر مبنی قانون بنا کر سیک خاص مذہب کے لوگوں کو نشانہ بنایا گیا ہے،

اس کے خلاف پورے ملک میں احتجاج و مظاہرے جاری ہیں اور اس قانون کی مخالفت میں ہمارے برادران وطن ہمارا ساتھ دے رہے ہیں جو قابل ستائش ہے۔انہوں نے کہا سی اے اے اور این آر سی کے ذریعے مسلمانوں کو حاشیہ پر لانے کی کوشش کی جا رہی ہے ۔

مسلمانوں کو دوسرے درجے کے شہری بنانے کی کوشش کی جا رہی ہے ہم اس کے خلاف چپ نہیں بیٹھے گے۔ ہم آئندہ کل گورنر کو یاداشت دیں گے اور وزیر اعلی کو بھی خط لکھیں گے۔ یہ قانون دستور کے بالکل خلاف ہے اس کے خلاف ہم آئندہ دنوں میں کولکاتا میں احتجاجی ریلی کریں گے اس میں کوئی شامل ہو سکتا ہے آج بھی ہمارے پریس کانفرنس میں کئی غیر مسلم اسکالر شام تھے۔

Intro:این آر سی اور شہریت ترمیمی قانون کے خلاف شدت میں لگاتار اضافہ ہوتا جارہا ہے خصوصی طور پر کولکاتا میں ہر دن اس کے خلاف احتجاج و مظاہرے جاری ہیں آج کولکاتا شہری جمعیت اہل حدیث کی جانب سے اعلان کیا گیا کہ وہ آئندہ کل گورنر کو یاداشت دیں گے اور سی اے اے اور این آر سی کے خلاف اپنی ناراضگی درج کرائیں اس کے ساتھ وزیر اعظم کو بھی خط لکھنے اور سڑکوں پر اترنے کا اعلان کیا ہے۔

Body:این آر سی اور شہریت ترمیمی قانون کے خلاف اب کولکاتا شہری جمعیت اہل حدیث بھی سڑکوں پر اترے گی آج کولکاتا میں ایک پریس کانفرنس میں کولکاتا شہری جمعیت اہل حدیث کی جانب سے اعلان کیا گیا کہ وی این آر سی اور شہریت ترمیمی قانون کے خلاف کولکاتا کی سڑکوں پر اتریں گے ساتھ ہی ان کی جانب سے یہ اطلاع دی گئی کہ آئندہ کل وہ بنگال کے گورنر جگدیپ دھنکر کو این آر سی اور شہریت ترمیمی قانون کے احتجاج میں ایک یاداشت بھی دیں گے۔ کولکاتا شہری جمعیت اہل کے نائب صدر آفتاب عالم نے کہا کہ نے کہا کہ ملک میں جس طرح کا ماحول ہے اور جس طرح دے مذہبی تعصب پر مبنی قانون بنا کر سیک خاص مذہب کے لوگوں کو نشانہ بنایا گیا ہے جس کے خلاف پورے ملک میں احتجاج و مظاہرے جاری ہیں اور اس قانون کی مخالفت میں ہمارے برادران وطن ہمارا ساتھ دے رہے ہیں جو قابل ستائش ہے۔انہوں نے کہا سی اے اے اور این آر سی کے ذریعے مسلمانوں کو حاشیہ پر لانے کی کوشش کی جا رہی ہے مسلمانوں کو دوسرے درجے کے شہری بنانے کی کوشش کی جا رہی ہے ہم اس کے خلاف چپ نہیں بیٹھے گے ہم آئندہ کل گورنر کو یاداشت دیں گے اور وزیر اعلی کو بھی خط لکھیں گے یہ قانون دستور کے بالکل خلاف ہے اس کے خلاف ہم آئندہ دنوں میں کولکاتا میں احتجاجی ریلی کریں گے اس میں کوئی شامل ہو سکتا ہے آج بھی ہمارے پریس کانفرنس میں کئی غیر مسلم اسکالر شام تھے۔

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.