ETV Bharat / state

خواجہ سرا کو ہجوم نے پیٹ پیٹ کر ہلاک کر دیا - جل پیگوڑی

ریاست مغربی بنگال میں ہجوم نے ایک خواجہ سرا کو بچہ چوری کے الزام میں بے دردی سے پیٹ پیٹ کر ہلاک کر دیا۔

خواجہ سرا کو پیٹ پیٹ کر ہلاک کر دیا گیا
author img

By

Published : Jul 24, 2019, 8:14 AM IST

Updated : Jul 24, 2019, 10:09 AM IST

یہ واقعہ جل پائی گوڑی کے سلکاپور میں پیش آیا۔

پولیس کا اس سلسلے میں کہنا ہے کہ 'ہم نے متاثرہ کو بچانے کے بعد فوری طور پر علاج کے لیے ہسپتال پہنچانے کی کوشش کی لیکن ہسپتال جاتے وقت ہی راستے میں ان کی موت ہو گئی۔'

خواجہ سرا کو پیٹ پیٹ کر ہلاک کر دیا گیا، دیکھیں ویڈیو

پولیس کے مطابق بچے کو اغوا کرنے کا کوئی معاملہ نہیں پیش آیا۔ کچھ شرپسند عناصر کے ذریعے بچہ چوری کی افواہ پھیلائی گئی تھی۔

ٹویٹ
ٹویٹ

غورطلب ہے کہ علاقے میں ایک خواجہ سرا گھومتا نظر آیا تو لوگوں کو اس پر شبہ ہوا کہ وہ بچہ چوری کی کوششوں میں ہے۔ شک کی بنا پر ہجوم خواجہ سرا پر ٹوٹ پڑی، جس کے بعد وہ بھاگنے لگا اور پھر پکڑ کر اسے بری طرح پیٹ۔ پیٹ کر زخمی کر دیا۔

واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس جائے واردات پر جب تک پہنچتی ، خواجہ سرا کو ہجوم نے پیٹ۔ پیٹ کر بری طرح زخمی کر دیا تھا۔

پولیس نے اس معاملے میں کیس درج کر چھ لوگوں کو گرفتار کر لیا ہے۔

Intro:Body:

ssalman

Conclusion:
Last Updated : Jul 24, 2019, 10:09 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.