ETV Bharat / state

طلباء کا گورنر کے کنووکیشن کا بائیکاٹ کرنے کا فیصلہ - ترنمول کانگریس کی قیادت والی مغربی بنگال کی حکومت

جادب پور یونیورسٹی کے  طلباء کا ایک گروپ 24دسمبر کو منعقد کنووکیشن میں ان کا بائیکاٹ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ گورنراور ریاستی وزیراعلیٰ کے درمیان تلخ تعلاق

طلباء کا گورنر کے کنووکیشن کا بائیکاٹ کرنے کا فیصلہ

author img

By

Published : Dec 20, 2019, 10:35 PM IST

سیاسی بیانات اور ترنمول کانگریس کی قیادت والی مغربی بنگال کی حکومت سے ٹکراؤ کی وجہ سے سرخیوں میں رہنے والے بنگال کے گورنر جگدیپ دھنکر کے خلاف جادو پوریونیورسٹی متحد ہورہے ہیں۔

طلباء کا گورنر کے کنووکیشن کا بائیکاٹ کرنے کا فیصلہ
طلباء کا گورنر کے کنووکیشن کا بائیکاٹ کرنے کا فیصلہ

طلباء کا ایک گروپ 24دسمبر کو منعقد کنووکیشن میں ان کا بائیکاٹ کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔

اس سے قبل2014میں بھی گورنر کیلاش ناتھ ترپاٹھی کے ہاتھوں سے سرٹیفکٹ لینے سے طلباء نے انکار کردیا تھا۔جادو پوریونیورسٹی کے طلباء نے 24دسمبر کو منعقد ہونے والا کنووکیشن میں گورنر جگدیپ دھنکر کے بائیکاٹ کی اپیل کی ہے۔

آرٹ فیکلٹی اسٹوڈنٹ یونین کے جنرل سیکریٹری دیب راج دیب ناتھ نے کہا کہ 24دسمبر کو جادو پوریونیورسٹی میں کنووکیشن منعقد ہوگا۔

اس میں چانسلراور گورنر جگدیپ دھنکر شریک ہوں گے۔انہوں نے کہا کہ احتجاج کے دوران طلباء کالی پٹی باندھیں گے ۔

انہوں نے کہا کہ بی جے پی حکومت ملک بھر میں طلباء پر حملہ کررہی ہے۔

واضح رہے کہ پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں میں شہریت ترمیمی ایکٹ منظور ہونے کےبعد ملک کی دیگر ریاستوں کی طرح مغربی بنگال میں احتجاج کاسلسلہ جاری ہے۔

ریاست کے مختلف اضلاع میں احتجاج کے دوران لوگوں نے ریلوے سمیت دیگر سرکاری املاک کو نقصان پہنچانے کی کوشش کی ہے۔

مسلسل احتجاج کے سبب مشرقی ریلوے نے ہوڑہ اور سیالدہ سے روانہ ہونےو الی متعدد ٹرینوں کو معطل کرنے کا اعلان کیا ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.