ETV Bharat / state

کولکاتا میں وزیراعظم نریندرمودی کے خلاف نعرہ بازی - وزیراعظم نریندر مودی

وزیراعظم نریندر مودی کی کولکاتا آمد کے دوران کانگریس،بائیں محاذ سمیت دیگر تنظیموں نے احتجاج کرتے ہوئے ان کے خلاف واپس جاؤ کے نعرے لگائے۔

کولکاتا میں وزیراعظم نریندرمودی کے خلاف نعرہ بازی

author img

By

Published : Jan 11, 2020, 5:00 PM IST

وزیراعظم نریندر مودی آئندہ کل سنیچر کو مغربی بنگال کے دارلحکومت کولکاتا پہنچے ۔

ائیر پورٹ پر ریاستی ریاستی گورنر جگدیپ دھنکر نے کا شاندار استقبال کیا ۔ اس موقع پر وزیرفرہاد حکیم اور بی جے پی کےارکان پارلیمان بھی موجود تھے ۔

وزیراعظم نریندرمودی ایئر پورٹ سے ریس کورس پہنچے اور پھر وہاں سے راج بھون کے لیے روانہ ہوگیے۔اس دوران کانگریس،بائیں محاذ سمیت دیگر تنظیموں نے احتجاج کرتے ہوئے ان کے خلاف واپس جاؤ کے نعرے لگائے۔

کولکاتا میں وزیراعظم نریندرمودی کے خلاف نعرہ بازی

ریس کورس ،کالج اسٹریٹ، مہدی بگان،ہسٹنگ اور ہوڑہ میں وزیراعظم کے خلاف بڑے پیمانے پر احتجاج کیاگیا۔

کولکاتا کے ہاتھی بگان میں وزیراعظم نریندرمودی کاپتلا نذرآتش کیاگیا ۔

شہریت ترمیمی ایکٹ اور این آر سی کے خلاف مغربی بنگال کے دارلحکومت میں احتجاج کے دوران وزیر اعظم نرینددر مودی کل دوپہر کولکاتا پہنچے ہیں۔

ریاستی سیکریٹ کے ذرائع کے مطابق وزیراعظم مودی سے ممتا بنرجی ملاقات کرسکتی ہیں۔

دوسری طرف سی پی آ ئی ایم کے سرکردہ رہنما محمد سلیم نے پریس کانفرنس کے دوران کہاکہ وزیراعظم کی کولکاتا آمد کے دوران بائیں محاذ ،کانگریس اور دیگر مزدورتنظیموں نے احتجاج کیا ہے۔

جادب پورنیورسٹی ،پریسڈنسی یونیورسٹی اور شوابھارتی کے طلباء پہلے ہی وزیراعظم کی کولکاتا آمد کے دوران شہریت ترمیمی ایکٹ، این آرسی کے خلاف احتجاج کے لیے سڑکوں پر اتر آ ئے ہیں۔

Intro:যাদবপুরে বাম ছাত্রদের মিছিল ও বিক্ষোভ, উঠল গো ব্যাক মোদি স্লোগানBody:যাদবপুরে বাম ছাত্রদের মিছিল ও বিক্ষোভ, উঠল গো ব্যাক মোদি স্লোগানConclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.