ETV Bharat / state

دسمبر سے کولکاتا میٹرو کے کرایہ میں اضافہ - مغربی بنگال

کولکاتا میٹرو ریلوے کے مطابق آئندہ پانچ دسمبر سے میٹرو کے کرایے میں اضافہ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ چھ سال بعد کولکاتا میٹرو ریلوے کے کرایہ میں اضافہ کیا جا رہا ہے بہت دنوں سے کرایے میں اضافہ کرنے پر تبادلہ خیال کیا جارہا تھا میٹرو ریلوے کے ترقی اور آمدنی میں اضافے میں مقصد سے کرایے اضافہ کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔

دسمبر سے کولکاتا میٹرو کے کرایے میں اضافہ
دسمبر سے کولکاتا میٹرو کے کرایے میں اضافہ
author img

By

Published : Nov 27, 2019, 3:10 PM IST

چھ برسوں بعد مغربی بنگال کے کولکاتا میٹرو ریلوے نے کرایے میں اضافہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اضافہ شدہ کرایے کے مطابق دو کیلومیٹر کے لئے کم سے کم کرایہ پانچ روپئے دینے ہوں گے ۔ آئندہ 5 دسمبر سے اضافہ شدہ کرایے کا اطلاق ہوگا ۔

دسمبر سے کولکاتا میٹرو کے کرایے میں اضافہ

آج میٹرو ریلوے کی جانب سے جاری ایک نوٹیفیکیشن میں کہا گیا ہے کہ اب سے 2 کیلو میٹر تک کی دوری کے لئے پانچ روپئے جبکہ دو سے پانچ کیلومیٹر کے لئے دس روپئے،پانچ سے دس کیلومیٹر کے لئے پندرہ روپئے اور 10 سے 20 کیلو میٹر کے لئے 20 روپئے اور 20 کیلو میٹر کے لئے پچیس روپئے کرایہ ادا کرنا پر سکتا ہے ۔

ملک دوسرے میٹرو کے بنسبت اضافے کے بعد بھی کولکاتا میٹرو ریلوے کا کرایہ سب سے کم ہوگا ۔ کرایہ میں اضافہ کے لئے گزشتہ چھ برسوں سے غور کیا جا رہا تھا۔

میٹرو ریلوے کی آمدنی میں اضافے اور ترقی کے لئے کرایے میں اضافے پر بہت دنوں سے غور و فکر جاری تھا ۔

Intro:کولکاتا میٹرو ریلوے کے مطابق آئندہ پانچ دسمبر سے میٹرو کے کرایے میں اضافہ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے چھ سال بعد کولکاتا میٹرو ریلوے کے کرایے میں اضافہ کیا جا رہا ہے بہت دنوں سے کرایے میں اضافہ کرنے پر تبادلہ خیال کیا جارہا تھا میٹرو ریلوے کے ترقی اور آمدنی میں اضافے میں مقصد سے کرایے اضافہ کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔

Body:چھ برسوں بعد کولکاتا میٹرو ریلوے نے کرایے میں اضافہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے اضافہ شدہ کرایے کے مطابق دو کیلومیٹر کے لئے کم سے کم کرایہ پانچ روپئے دینے ہوں گے آئندہ 5 دسمبر سے اضافہ شدہ کرایے کا اطلاق ہوگا ۔آج میٹرو ریلوے کی جانب سے جاری ایک نوٹیفیکیشن میں کہا گیا ہے کہ اب سے 2 کیلو میٹر تک کی دوری کے لئے پانچ روپئے جبکہ دو سے پانچ کیلومیٹر کے لئے دس روپئے،پانچ سے دس کیلومیٹر کے لئے پندرہ روپئے اور 10 سے 20 کیلو میٹر کے لئے 20 روپئے اور 20 کیلو میٹر کے لئے پچیس روپئے کرایہ ادا کرنا پر سکتا ہے ۔ملک دوسرے میٹرو کے بنسبت اضافے کے بعد بھی کولکاتا میٹرو ریلوے کا کرایہ سب سے کم ہوگا کرایہ میں اضافہ کے لئے گزشتہ چھ برسوں سے غور کیا جا رہا تھا میٹرو ریلوے کی آمدنی میں اضافے اور ترقی کے لئے کرایے میں اضافے پر بہت دنوں سے غور و فکر جاری تھا ۔

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.