ETV Bharat / state

گنگاساگر میلے سے متعلق اعلیٰ سطح کی میٹنگ

جنوبی24 پرگنہ کے ساگر میں گنگاساگر میلے کا اہتمام سے قبل ضلع پریشد نے اعلیٰ میٹنگ بلائی۔اس میں ضلع پریشد کی صدر اور اعلیٰ افسران نے شرکت کی۔

author img

By

Published : Dec 31, 2019, 8:25 PM IST

گنگاساگر میلے سے متعلق اعلیٰ سطح کی میٹنگ
گنگاساگر میلے سے متعلق اعلیٰ سطح کی میٹنگ

مغربی بنگال کے جنوبی 24 پرگنہ میں گنگاساگر میلے کی تیاریوں زوروں پر جاری ہے۔جنوبی 24پرگنہ ضلع پرشید کی صدر شمیمہ شیخ کی قیادت میں میلے سے متعلق اہم میٹنگ بلائی گئی۔

جنوبی 24پرگنہ ضلع پرشید کی صدر شمیمہ شیخ نے پریس کانفرنس کے دوران کہاکہ وزیراعلیٰ ممتابنرجی ہدایت پر گنگاساگر میلے کی تیاریوں کی پختہ جانکاری حاصل کی گئی ہے۔

انہوں نے کہاکہ گنگاساگر میلے کے لیے سکیورٹی انتظامات سخت کردیے گیے ہیں۔ اضافی سکیورٹی انتظامات بھی کیے گیے ہیں۔

ضلع پریشد کی صدر نے کہاکہ ٹرانسپورٹ نظام کو بھی بہتر بنانے کی کوشش کی جارہی ہے تاکہ ملک کی مختلف ریاستوں سے آنے والے لوگوں کو کسی بھی قسم کی کوئی پریشانی نہ ہو۔

انہوں نے کہاکہ 600 بس ڈرائیوروں کو تربیت دی جائے گی۔ کیونکہ میلے کے دوران اکثر وبیشتر سڑک حادثات ہوتے ہیں۔

اس مر تبہ گنگاساگر میلے کو سڑک حادثات سے نجات دلانے کی کوشش کریں گے تاکہ کسی کی جان نہ جائے۔

انہوں نے کہاکہ گنگاساگر میلے کے دوران 30 آن لائن بوتھ بنائیں گے ۔اس بوتھ کے ذریعہ لوگوں کو سفر کے دوران ہونےو الی پریشانیوں کو دور کرنے کی کوشش کی جائے گی۔

Intro:Body:

shamsher

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.