ریاستی حکومت نے کھیلا ہوبے کھیلا بوبے نعرے کو ریاست میں کھیل کود کو فروغ دینے کے لئے استعمال کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
حال ہی ختم ہونے والے اسمبلی انتخابات 2021 کے دوران سیاسی نعرہ کھیلا ہوبے کھیلا ہوبے عام لوگوں میں زبردست مقبول ہوا تھا۔
حکمراں جماعت ترنمول کانگریس انتخابی مہم کے دوران کھیلا ہوبے کھیلا ہوبے نعرے کو جم کر استعمال بھی کیا۔
لیکن کسی کو بھی اس بات کا اندازہ نہیں تھا کہ اس نعرے کو عام لوگ اپنی حوصلہ افزائی کے لئے استعمال کریں گے۔
مغربی بنگال کی حکومت نے کھیلا ہوبے کھیلا بوبے نعرے کو ریاست میں کھیل کود کو فروغ دینے کے لیے استعمال کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
ریاستی حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ ریاست کے نوجوانوں میں کھیل کود کو فروغ دینے کے لئے کھیلا ہوبے کھیلا ہوبے نعرے کو استعمال کیا جائے گا۔
انہوں نے کہا کہ بنگال میں اس نعرے کو کھیل کود کے مقابلے کے دوران نوجوانوں کی حوصلہ افزائی کے لئے استعمال کرنے کا منصوبہ ہے۔
ریاستی حکومت کا کہنا ہے کہ ریاست میں کھیل کود کو فروغ دینے کے لئے کھیلا ہوبے کھیلا ہوبے نعرے کو کھیل کود منصوبے میں شامل کیا گیا ہے۔
ریاستی کھیل وزارت کی جانب سے اس منصوبے کے تحت ریاست کے کلبوں اور کھیل اداروں کو فٹبال تحفے میں دیا جائے گا. اس سے فٹبال میں دلچسپی رکھنے والے نوجوانوں کی حوصلہ افزائی ہوگی۔
گزشتہ ماہ مئی اسمبلی انتخابات 2021 کے دوران سیاسی نعرہ کھیلا ہوبے کھیلا ہوبے عام لوگوں میں زبردست مقبول ہوا تھا۔
حکمراں جماعت ترنمول کانگریس انتخابی مہم کے دوران کھیلا ہوبے کھیلا ہوبے نعرے کو جم کر استعمال بھی کیا حکمراں جماعت ترنمول کانگریس 213 سیٹوں کی بدولت مسلسل تیسری مرتبہ اقتدار میں آئی اور ممتا بنرجی تیسری مرتبہ کے لئے وزیراعلیٰ کا حلف اٹھائی۔