ETV Bharat / state

مغربی بنگال: ٹرین سے سفر کرنے والوں کے لئے نئی گائیڈ لائن - بنگال میں داخل ہونے والے مسافر

ریاستی حکومت کی جانب سے جاری نئی گائیڈ لائنز کے مطابق ٹرینوں کے ذریعہ دوسری ریاستوں سے داخل ہونے والے مسافروں کو آرٹی پی سی آر ٹیسٹ اور کورونا نیگیٹو رپورٹ دکھانا ضروری ہے۔ دوسری ریاستوں سے بنگال آنے والوں کے کورونا گائیڈ لائن کی تمام شرائط پر عمل کرنا ہو گا اگر کوئی مسافر ایسا نہیں کرتا ہے تو اس کے خلاف سخت کارروائی کی جا سکتی ہے۔

مغربی بنگال: ٹرین سے سفر کرنے والوں کے لئے نیا گائیڈ لائن

author img

By

Published : May 7, 2021, 1:56 PM IST

مغربی بنگال میں کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز کو دیکھتے ہوئے ریاستی حکومت نے سخت فیصلہ لیتے ہوئے ٹرین کے ذریعہ بنگال میں داخل ہونے والے مسافروں کے لئے نئی گائیڈ لائنز جاری کی ہے۔ اس سے پہلے حکومت نے لوکل ٹرین خدمات کی معطلی، ہوائی سفر کرنے والوں کے لیے آر ٹی پی سی آر ٹیسٹ کو لازمی قرار دیا تھا۔

مغربی بنگال: ٹرین سے سفر کرنے والوں کے لئے نیا گائیڈ لائن

ریاستی حکومت کی جانب سے جاری نئی گائیڈ لائنز کے مطابق ٹرینوں کے ذریعہ دوسری ریاستوں سے داخل ہونے والے مسافروں کو آرٹی پی سی آر ٹیسٹ اور کورونا نیگیٹو رپورٹ دکھانا ضروری ہے۔ دوسری ریاستوں سے بنگال آنے والوں کے کورونا گائیڈ لائن کی تمام شرائط پر عمل کرنا ہو گا اگر کوئی مسافر ایسا نہیں کرتا ہے تو اس کے خلاف سخت کارروائی کی جا سکتی ہے۔گائیڈ لائن کی خلاف ورزی کرنے والوں کو 14 دنوں کے لئے کورنٹائن میں بھیجا جائے گا اور اس کے ساتھ ساتھ جرمانہ بھی عائد کیا جائے گا۔

اس سے قبل وزیراعلیٰ ممتا بنرجی نے ہوائی جہاز سے سفر کرنے والوں کے لئے گائیڈ لائن جاری کیا تھا، اس کے تحت کوئی بھی مسافر بغیر آر ٹی پی سی آر ٹیسٹ اور سرٹیفکیٹ دکھائے بغیر بنگال میں داخل نہیں ہو سکتا ہے۔

مغربی بنگال میں اس وقت منی لاک ڈاؤن جاری ہے۔ حکومت کی جانب سے لوگوں کو گائیڈ لائنز پر سختی سے عمل کرنے کی ہدایت دی گئی ہے۔

نئے وضع کردہ گائیڈ لائن کے مطابق عوامی مقامات پر ماسک پہننے اور سماجی فاصلے کو یقینی بنانے کی ہدایت دی گئی ہے۔ پولیس کو اس کی خلاف ورزی کرنے والوں کے ساتھ سختی سے نمٹنے کا مشورہ دیا گیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.