ETV Bharat / state

مغربی بنگال حکومت کا ٹالا بریج توڑنے کا فیصلہ - ٹالا بریج

ریاستی سیکریٹریٹ نبنو میں آج ایک بار پھر وزیر اعلی ممتا بنرجی نے ٹالنا بریج کے سلسلے میں میٹنگ کی جہاں ٹالا بریج کو توڑنے کا فیصلہ کیا جس کے بعد اس کی ازسر نو تعمیر کی جائے گی ۔

مغربی بنگال حکومت کا ٹالا بریج توڑنے کا فیصلہ
author img

By

Published : Nov 1, 2019, 8:57 PM IST

مغربی بنگال کے دارلحکومت کولکاتا کے ٹالا بریج کو ریاستی حکومت نے توڑنے کا فیصلہ کر لیا۔ آئندہ کل پبلک ورکس ڈپارٹمنٹ اور ریلوے کے اہلکار مشترکہ طور پر ٹالا بریج کا جائزہ لیں گے۔

15 دنوں میں اس کی رپورٹ وزیر اعلی ممتا بنرجی کو پیش کریں گے ۔ اس کے پی ڈبلیو ڈپارٹمنٹ اور ریلوے اپنے احاطے سے بریج کو توڑنے کا کام شروع کریں گے ۔

آج ٹالا بریج کے سلسلے میں نبنو میں ہوئی میٹنگ میں یہی فیصلہ لیا گیا ۔ ٹالا بریج کے سلسلے میں پہلے ہی ریلوے کے ماہرین نے کہا تھا کہ بریج کی حالت بہت خراب ہے یہی وجہ ہے کہ پوجا سے قبل ہی ٹالا بریج سے بڑی گاڑیوں کی آمدورفت کا سلسلہ بند کر دیا گیا تھا ۔

ٹالا بریج کے سلسلے میں اس سے قبل بھی کارپوریشن، شہری ترقیات،اور متعلقہ وزراء اور اہلکار کی ایک اہم میٹنگ ہوئی تھی جس میں ریلوے کے نمائندے بھی شامل تھے لیکن کوئی حل نہیں نکلا تھا ۔

Intro:ریاستی سیکریٹریٹ نبنو میں آج ایک بار پھر وزیر اعلی ممتا بنرجی نے ٹالنا بریج کے سلسلے میں میٹنگ کی جہاں ٹالا بریج کو توڑنے کا فیصلہ کیا جس کے بعد اس کی ازسر نو تعمیر کی جائے گی ۔

Body:ٹالا بریج کو ریاستی حکومت نے توڑنے کا فیصلہ کر لیا آئندہ کل پبلک ورکس ڈپارٹمنٹ اور ریلوے کے اہلکار مشترکہ طور پر ٹالا بریج کا جائزہ لیں گے اور 15 دنوں میں اس کی رپورٹ وزیر اعلی ممتا بنرجی کو پیش کریں گے اور اس کے پی ڈبلیو ڈپارٹمنٹ اور ریلوے اپنے احاطے سے بریج کو توڑنے کا کام شروع کریں گے آج ٹالا بریج کے سلسلے میں نبنو میں ہوئی میٹنگ میں یہی فیصلہ لیا گیا ٹالا بریج کے سلسلے میں پہلے ہی ریلوے کے ماہرین نے کہا تھا کہ بریج کی حالت بہت خراب ہے یہی وجہ ہے کہ پوجا سے قبل ہی ٹالا بریج سے بڑی گاڑیوں کی آمدورفت کا سلسلہ بند کر دیا گیا تھا ۔ٹالا بریج کے سلسلے میں اس سے قبل بھی کارپوریشن، شہری ترقیات،اور متعلقہ وزراء اور اہلکار کی ایک اہم میٹنگ ہوئی تھی جس میں ریلوے کے نمائندے بھی شامل تھے لیکن کوئی حل نہیں نکلا تھا ۔

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.