ETV Bharat / state

تیلنی پاڑہ فساد متاثرین کے لئے مالی مدد دینے کا ممتا کا اعلان - ہگلی ضلع کے تیلنی پاڑہ

حکومت مغربی بنگال نے آج تیلنی پاڑہ فساد متاثرین کو ملی مدد دینے کا اعلان کیا ہے ۔ساتھ قصوروارں کے خلاف سخت کارروائی کرنے کی ہدایت دی ہے۔

تیلنی پاڑہ فساد متاثرین کے لئے مالی مدد دینے کا ممتا کا اعلان

author img

By

Published : May 13, 2020, 8:06 PM IST

مغربی بنگال کے ہگلی ضلع کے تیلنی پاڑہ میں گذشتہ دو دن قبل رونما ہونے والے بد ترین فساد جو دو دنوں تک جاری رہا ہے۔

لوگوں کو بڑے پیمانے پر مالی نقصان ہوا ہے۔وزیر اعلی ممتا بنرجی نے ضلع مجسٹریٹ کو فساد متاثرین کی فہرست تیار کرنے کو کہا ہے ساتھ ہی مالی مدد متاثرین تک پہنچانے کے لئے نوڈل افسر کو مقرر کرنے کی ہدایت دی ہے ۔

تیلنی پاڑہ فساد متاثرین کے لئے مالی مدد دینے کا ممتا کا اعلان

وزیر اعلی ممتا بنرجی نے تیلنی پاڑہ فساد کے لئے نام لئے بغیر بی جے پی کو مورد الزام ٹہراتے ہوئے کہا کہ ہگلی کے تیلنی پاڑہ میں فساد برپا کرنے والے لوگوں کو بخشا نہیں جائے گا۔

بدھ کے روز نبنو میں میڈیا سے خطاب کرتےہوئے وزیر اعلی ممتا بنرجی نے کہا کہ رمضان کے مقدس مہینے میں ایک جماعت فساد لگانے کی کوشش کر رہی ہے۔

کوئی غلط فہمی کا شکار نہ ہو فساد برپا کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کرنے کی پولس کو ہدایت دی گئی ہے ۔کسی کو نہیں بخشا جائے گا ۔تیلنی پاڑہ میں فرقہ وارانہ فساد میں متعدد گھروں کو بری طرح نقصان پہنچایا گیا ہے آج ممتا بنرجی نے فساد متاثرین کے لئے مالی معاوضہ دینے کا اعلان کیا.

اس سلسلے میں وزیر اعلی ممتا بنرجی نے کہا کہ جن کے مکانات جلائے گئے ہیں ان کو معاوضہ دیا جائے گا۔جن کا نقصان ہوا ہے ایسے افراد کی سیک فہرست ضلع مجسٹریٹ بھیجیں گے ۔

واضح رہے کے تیلنی پاڑہ میں رونما ہونے والے بد ترین فساد میں پچاس سے زائد گھروں کو بری طرح نقصان پہنچایا گیا ہے گھروں میں لوٹ مار مچائی گئی ہے۔متعدد افراد زخمی ہوئے ہیں ۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.