ETV Bharat / state

Jagdeep Dhankar on Howrah Amendment Bill: ہوڑہ بل پر گورنر جگدیپ دھنکر اور ممتا بنرجی آمنے سامنے

بالی کو ہوڑہ میونسپل کارپوریشن سے علیحدگی کرنے سے متعلق بل پر گورنر جگدیپ دھنکر اور وزیراعلیٰ ممتا بنرجی آمنے سامنے آچکے ہیں۔Mamta and Jagdeep Dhankar Face off Over Howrah Amendment Bill ایک طرف گورنر جگدیپ دھنکر کا الزام ہے کہ ریاستی حکومت نے اس بل سے متعلق کوئی بات چیت نہیں کی ہے، وہیں دوسری طرف مغربی بنگال کی حکومت کا کہنا ہے کہ بالی کو ہوڑہ سے علیحدہ کرنے سے متعلق بل کو بہت پہلے ہی گورنر کے پاس بھیج دیا گیا تھا لیکن انہوں نے اس سلسلے میں کچھ بھی نہیں کیا۔

ہوڑہ بل پر گورنر جگدیپ دھنکر اور ممتا بنرجی آمنے سامنے

author img

By

Published : Dec 27, 2021, 7:37 PM IST

مغربی بنگال کے گورنر جگدیپ دھنکر اور ممتابنرجی کی قیادت والی ریاستی حکومت کے درمیان لفظی جنگ تھمنے کا نام نہیں لے رہی ہے۔ بالی کو ہوڑہ میونسپل کارپوریشن سے الگ کرنے والی بل کو لے کر Bill Excluding Bally from Howrah Municipal Corporation گورنر جگدیپ دھنکر اور مغربی بنگال کی حکومت میں شدید اختلافات پائی جا رہی ہے۔ Mamta and Jagdeep Dhankar Face off

ہوڑہ بل پر گورنر جگدیپ دھنکر اور ممتا بنرجی آمنے سامنے

مغربی بنگال کے گورنر جگدیپ دھنکر نے کہا کہ ریاستی حکومت نے بالی کو ہوڑہ میونسپل کارپوریشن سے علیحدہ کرنے کے سلسلے میں بل بھیجا ہے لیکن اس معاملے پر کسی نے بات کرنا ضروری نہیں سمجھا۔Jagdeep Dhankar on Howrah Amendment Bill جس دن ہوڑہ میونسپل کارپوریشن کو دو حصوں میں تقسیم کرنے کے متعلق بل آیا تھا، اسی دن اس معاملے پر بات چیت کرنے کے لیے ریاستی حکومت کے نمائندے کو راج بھون طلب کیا گیا تھا لیکن ان کی طرف سے کوئی نہیں آیا۔ حد تو اس بات کی ہے کہ ریاستی حکومت نے کلکتہ ہائی کورٹ میں بل پر گورنر کی منظوری اور دستخط کی بات کہی ہے، جو بالکل بے بنیاد بات ہے۔

گورنر جگدیپ دھنکر کا کہنا ہے کہ وہ آئینی سربراہ ہیں اور بل پر دستخط کرنا فرض ہے لیکن اس معاملے میں کسی سے بات کرنی پڑے گی۔ جب کوئی بات چیت کرنے کے لئے نہیں آیا تو بل پر دستخط کیسے کیا جا سکتا ہے۔

وہیں دوسری طرف مغربی بنگال حکومت نے کہا کہ بالی کو ہوڑہ سے علیحدہ کرنے سے متعلق بل کو بہت پہلے ہی گورنر کے پاس بھیج دیا گیا تھا لیکن انہوں نے اس سلسلے میں کچھ بھی نہیں کیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.