ETV Bharat / state

گورنر نے کوچ بہار یونیورسٹی کے وائس چانسلرکو سمن جاری کیا

کوچ بہار میں پنچن برما یونیورسٹی کے کنووکیشن میں مدعونہ کیے جانے پرناراضگی ظاہرکرنے کے ایک دن بعد گورنر نے وائس چانسلر دیو کمار مکھرجی کو سمن جاری کیا ہے۔ وائس چانسلر کے خلاف سمن جاری کرنے پر نیا تنازعہ کھڑا ہوگیا ہے

گورنر نے کوچ بہار یونیورسٹی کے وائس چانسلرکو سمن جاری کیا
گورنر نے کوچ بہار یونیورسٹی کے وائس چانسلرکو سمن جاری کیا
author img

By

Published : Feb 13, 2020, 11:50 PM IST

Updated : Mar 1, 2020, 6:43 AM IST

مغربی بنگال کے کوچ بہار ضلع میں واقع پنچن برما یونیورسٹی کے کنووکیشن میں مدعونہ کیے جانے پرناراضگی ظاہرکرنے کے ایک دن بعد گورنر نے وائس چانسلر دیو کمار مکھرجی کو سمن جاری کیا ہے۔

گورنر نے کوچ بہار یونیورسٹی کے وائس چانسلرکو سمن جاری کیا
گورنر نے کوچ بہار یونیورسٹی کے وائس چانسلرکو سمن جاری کیا

مغربی بنگال کے کوچ بہار یونیورسٹی کے ذرائع کے مطابق آج راج بھون سے فیکس کے ذریعہ وائس چانسلر کو ایک نوٹس آیا۔

وائس چانسلر کو پنچارن برما یونیورسٹی ایکٹ کے سیکشن 5 (1) کے تحت سمن جاری کرتے ہوئے پانچ دنوں میں جواب دینے کو کہا ہے۔

گورنر نے وائس چانسلر کو راج بھون آکر جواب دینے کو کہا گیا ہے۔

نوٹس کا جواب دینے کے ساتھ وائس چانسلر کو واقعے سے متعلق تمام معلومات فراہم کرنے کی ہدایت دی ہے۔

کل گورنر نے ٹوئیٹ کرتے ہوئے کہا کہ شمالی بنگال کے کوچ بہار یونیورسٹی میں 14فروری کو سالانے کانو وکیشن ہورہا ہے۔

اس تقریب میں ریاستی وزیر تعلیم پارتھو چٹرجی سمیت کئی ریاستی وزراء کو مدعو کیا گیا ہے جب کہ چانسلر کی حیثیت سے مجھے مدعو نہیں کیا گیا ہے۔

اس پر تبصرے کرتے ہوئے ریاستی وزیر تعلیم پارتھو چٹرجی نے کہا کہ گورنر کو رونے کا سلسلہ بند کرنا چاہیے۔

اس سے قبل پارتھو چٹرجی نے کہا تھا کانووکیشن چانسلر کے بغیر بھی منعقد ہوسکتے ہیں۔

Last Updated : Mar 1, 2020, 6:43 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.