ETV Bharat / state

سات فروری سے بنگال اسمبلی کا بجٹ اجلاس طلب - مغربی بنگال

ریاستی گورنر جگدیپ دھنکر نے بنگال اسمبلی کا بجٹ سیشن 7 فروری سے طلب کیا ہے ۔ حکمراں جماعت سمیت تمام سیاسی جماعتوں کو نوٹس جاری کیا گیا ہے۔

سات فروری سے بنگال اسمبلی بجٹ اجلاس طلب
سات فروری سے بنگال اسمبلی بجٹ اجلاس طلب
author img

By

Published : Feb 3, 2020, 11:26 PM IST

Updated : Feb 29, 2020, 2:05 AM IST

مغربی بنگال کے گورنر جگدیپ دھنکر نے بنگال اسمبلی کا بجٹ سیشن 7فروری سے طلب کیا ہے ۔

راج بھون سے جاری گورنر کے بیان میں کہا گیا ہے کہ آئین کے آرٹیکل 174(1)کے تحت 7فروری 2بجے سیشن کو طلب کیا گیا ہے۔

ترنمول کانگریس کے ذرائع کے مطابق ریاستی وزیر پارلیمانی امور پارتھوچٹرجی نے اتوار کو راج بھون جاکر گورنر سے ملاقات کی اور بجٹ سیشن پر تبادلہ خیال کیا ۔

ترنمول کانگریس کے ذرائع مطابق گورنر کے خطبے پر بات چیت کا سلسلہ جاری ہے ۔

سات فروری سے بنگال اسمبلی بجٹ اجلاس طلب
سات فروری سے بنگال اسمبلی بجٹ اجلاس طلب

اس معاملے میں بنگال حکومت اور راج بھون میں ٹینشن کا ماحول ہے ۔اس لیی بجٹ اجلاس شروع ہونے سے قبل اس پر تبادلہ خیال کیا جارہا ہے ۔

خیال رہے کہ گورنر اور بنگال حکومت کے درمیان ایک عرصے سے ٹکرائو کی نوبت ہے ۔گورنر مسلسل حکومت کی کاکردگی پر سوال اٹھارہے ہے۔

دوسری جانب آج کابینہ اجلاس ہوا جس میں کلکتہ میٹرو پولیٹن ڈیولپمنٹ اتھارٹی، کلکتہ میونسپل کارپوریشن اور درگا پور میونسپل کارپوریشن میں خالی 400آسامیوں کو پر کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

سات فروری سے بنگال اسمبلی بجٹ اجلاس طلب
سات فروری سے بنگال اسمبلی بجٹ اجلاس طلب

اسی طرح 28فروری کو وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کے ذریعہ اساتذہ کو اپنے اضلاع میں ٹرانسفرکرنے کے اعلان کو بھی منظوری دی گئی ہے -

ترنمول کانگریس کے جنرل سکریٹری اور وزیرتعلیم پارتھو چٹرجی نے کہاکہ اسمبلی اجلاس کے لئے گورنر جگدیپ دھنکر نے نوٹس جاری کیا ہے۔ حسب معمول نوٹس ہے۔ حکمراں جماعت سمیت تمام اپوزیشن پارٹیوں نے اسمبلی اجلاس کے لیے تیار ہیں

Intro:پارک سرکس

Body:پارک سرکس

Conclusion:
Last Updated : Feb 29, 2020, 2:05 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.