ETV Bharat / state

گورنر جگدیپ دھنکر اور ٹی ایم سی کے رہنماؤں کے درمیان لفظی جنگ - جگدیپ دھنکر

گڑیا ہاٹ سمشان گھاٹ کی مخدوش شدہ لاش والی ویڈیو کےسلسلے میں بنگال کے گورنر جگدیپ دھنکر ترنمول کانگریس کے کئی بڑے رہنماؤں کے نشانے پر آ گئے ہیں۔

west bengal governor criticised by various tmc leaders
گورنر جگدیپ دھنکر اور ٹی ایم سی کے رہنماؤں کے درمیان لفظی جنگ
author img

By

Published : Jun 13, 2020, 10:34 PM IST

جگدیپ دھنکر کے خلاف پارتھو چٹرجی، فریاد حکیم اور دینیش تریویدی کے ٹویٹ سامنے آئے ہیں۔ کسی نے گورنر پر فیک نیوز پھیلانے کا الزام لگایا تو کسی نے ان کو عہدے کا پاس رکھنے کا مشورہ دیا ہے۔

west bengal governor criticised by various tmc leaders
گورنر جگدیپ دھنکر اور ٹی ایم سی کے رہنماؤں کے درمیان لفظی جنگ

گڑیا ہاٹ سمشان گھاٹ کی سیک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی ہے جس میں مخدوش شدہ لاش کو گھسیٹتے ہوئے دیکھا جا سکتاہے۔ لاشوں کوایک گاڑی میں رکھا جا رہا ہے۔ اس ویڈیو کے سامنے آتے کے بعد سے ہی سوشل میڈیا پر لوگوں کی طرف سے سخت ردعمل آنے لگے۔

بی جے پی کے کئی لوگوں نے دعوی کیا کہ کورونا وائرس سے مرنے والوں کی لاش کو چھپانے کی کوشش کی جا رہی ہے جبکہ لاشوں کا کورونا وائرس سے کوئی تعلق نہیں تھا۔ ریاستی حکومت کی طرف سے ایک نوٹس کے ذریعے اس بات کو واضح کر دیا گیا۔

اس سلسلے میں این آر ایس اسپتال کی طرف سے پریس ریلیز جاری کرکے یہ واضح کیا گیا یہ لاوارث لاشیں تھی جو اصول کے مطابق آخری رسومات کے لئے کولکاتا کارپوریشن کے حوالے کیا گیا۔اس ویڈیو کو لیکر گورنر جگدیپ دھنکر نے ریاستی حکومت پر نکتہ چینی کرتے ہوئے ٹویٹ کیا تھا جس میں انہوں نے لکھا تھا کہ ویڈیو میں لاشوں کو جس طرح گھسیٹا جا رہا ہے اس سے لوگوں میں ناراضگی پائی جا رہی ہے۔

مجھے بہت برا لگا ہے۔ممتا بنرجی کی قیادت والی حکومت کے کام دے مجھے تکلیف ہوئی ہے۔ گورنر کی ریاستی حکومت پر نکتہ چینی پر ترنمول کانگریس کے کئی رہنماؤں نے سخت لہجے میں ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ ترنمول کانگریس کے جنرل سکریٹری پارتھو چٹرجی نے ٹویٹ کیا ہے کہ ریاستی حکومت عوام کے لیے سنجیدگی سے کام کر رہی ہے۔

گورنر سے گزارش ہے کہ وہ فیک نیوز اور غلط جانکاری نہ دی کے ہماری مدد کریں ۔اسی طرح گورنر پر طنز کرتے ہوئے ترنمول کانگریس کے رہنما فرہاد حکیم حکومت مغربی بنگال اپنا کام کر رہی ہے جبکہ آپ لوگ فیک نیوز پھیلانے میں مصروف ہیں۔

ترنمول کانگریس کے رہنما دینیش تریویدی نے بھی گورنر کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے ٹویٹ کیا ہے کہ گورنر جگدیپ دھنکر فیک نیوز پھیلاتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑے گئے ہیں۔آپ کو اپنے باوقار عہدے کا پاس رکھنا چاہیے۔آپ کو اس طرح کی حرکت پر شرم آنی چاہیے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.