ETV Bharat / state

Governor CB Anand Bose مغربی بنگال کے گورنر کی قومی ہاکی ٹیم کے گول کیپر سریجیش سے ملاقات - کیرالہ کے دورے کے دوران بنگال کے گورنر

مغربی بنگال کے گورنر سی وی آنند بوس نے ایشیائی کھیلوں میں طلائی تمغہ جیتنے والے ہندوستانی ہاکی ٹیم کے سنئیر گول کیپر سریجیش سے ملاقات کی اور انہیں خصوصی میمنٹو سے نوازا

مغربی بنگال کے گورنر کی قومی ہاکی ٹیم کے گول کیپر سریجیش سے ملاقات

author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Oct 12, 2023, 3:32 PM IST

کولکاتا: مغربی بنگال کے گورنر سی وی آنند بوس ان دنوں کیرالہ کے دورے پر ہیں۔کیرالہ کے دورے کے دوران بنگال کے گورنر سی وی آنند بوس نے ایشیائی کھیلوں میں طلائی تمغہ جیتنے والے ہندوستانی ہاکی ٹیم کے سنئیر گول کیپر سریجیش سے ملاقات کی اور انہیں خصوصی میمنٹو سے نوازا۔

  • #WATCH | Kochi, Kerala | West Bengal Governor CV Ananda Bose meets PR Sreejesh - goalkeeper of the Indian Men's Hockey Team that won the Gold medal at the 2023 Asian Games. pic.twitter.com/VoSQoIEf37

    — ANI (@ANI) October 12, 2023 " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data=" ">

بنگال کے گورنر نے طلائی تمغہ یافتہ ہنوستانی ہاکی ٹیم کے گول کیپر سریجیش سے ملاقات کے دوران ایشیائی کھیلوں کے سفر کے بارے میں تفصیلی بات چیت کی اور مستقبل کے منصوبوں کو لے کر تبادلہ خیال کیا۔

گورنر سی وی آنند بوس نے کہاکہ سریجش ایک تجربہ کار گول کیپر کے ساتھ ساتھ بہترین انسان بھی ہیں جو اپنے جونئیر کھلاڑیوں کی ہر ممکن مدد کرتے ہیں۔ جونئیر کھلاڑیوں کو ان سے بہت کچھ سیکھنے کو ملتا ہے اور امید کرتا ہوں کہ یہ سلسلہ مستقبل میں بھی جاری رہے۔

انہوں نے کہاکہ چین کے ہانگزو میں کھیلے گئے ایشیائی کھیلوں میں ہندوستان کے کھلاڑیوں نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے تمام مقابلوں میں تمغے جیتے ہیں۔ہاکی مقابلوں میں ہندوستان کی ٹیم طلائی تمغے کے مضبوط دعویدار تھی اور جاپان کو شکست دے کر اس نے دعوے کو حقیقیت میں بھی بدلا۔

یہ بھی پڑھیں:ICC Mens World Cup 2023 ہند پاک کرکٹ کاجنون: احمد آباد میں ہوٹل کمرے کا کرایہ ڈیڑھ لاکھ روپے

واضح رہے کہ ہندوستان کی ہاکی ٹیم نے جاپان کو یکطرفہ مقابلے کیں 1۔5 گول سے شکست دے کر ایشین گیمز میں طلائی تمغہ جیتا ۔ہندوستانی ہاکی ٹیم کی اس کارکرگی کو ایشیائی کھیلوں کی تاریخ میں سب سے بہترین قرار دیا گیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.