اطلاعات کے مطابق میٹنگ میں ریاست کے امن و امان کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔
جمعرات کے شام چار بجے گورنر نے سبھی پارٹیوں کو راج بھون میں میٹنگ کے لئے بلایا ہے۔
میٹنگ میں ترنمول کانگریس کے ترجمان کے طور پر پارتھو چٹرجی ، بی جے پی سے دلیپ گھوش،سی پہ آئی ایم سے سوریہ کانت مشرا اور کانگریس کے ترجمان سومن مترا شامل ہوں گے ۔
واضح رہے کہ 2019 کے لوک سبھا انتخابات کے بعد سے ہی بنگال میں پر تشدد واقعات رونما ہونے لگے تھے ۔
گزشتہ دنوں سندیش کھالی میں تین لوگوں کی موت ہوئی تھی جن میں دو بی جے پی اور ایک ترنمول کانگریس کے کارکن تھے۔.
بنگال کے گورنر کے ساتھ سیاسی پارٹیوں کی میٹنگ - مغربی بنگال
ریاست مغربی بنگال کے گورنرکیسری ناتھ تریپاٹھی نے بنگال کے موجودہ حالات کے پیش نظرجمعرات کو ریاست کے چار بڑی پارٹیوں ترنمول کانگریس، بی جے پی، کانگریس اور سی پی آئی ایم کے ساتھ میٹنگ کریں گے۔
اطلاعات کے مطابق میٹنگ میں ریاست کے امن و امان کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔
جمعرات کے شام چار بجے گورنر نے سبھی پارٹیوں کو راج بھون میں میٹنگ کے لئے بلایا ہے۔
میٹنگ میں ترنمول کانگریس کے ترجمان کے طور پر پارتھو چٹرجی ، بی جے پی سے دلیپ گھوش،سی پہ آئی ایم سے سوریہ کانت مشرا اور کانگریس کے ترجمان سومن مترا شامل ہوں گے ۔
واضح رہے کہ 2019 کے لوک سبھا انتخابات کے بعد سے ہی بنگال میں پر تشدد واقعات رونما ہونے لگے تھے ۔
گزشتہ دنوں سندیش کھالی میں تین لوگوں کی موت ہوئی تھی جن میں دو بی جے پی اور ایک ترنمول کانگریس کے کارکن تھے۔.
Body:آئندہ کل شام چار بجے ریاست کے گورنر نے چار ریاستی پارٹیوں کو راج بھون میں میٹنگ کے لئے طلب کیا ہے ذرائع کے مطابق گورنر بنگال کل شام سی سی پی آئی ایم، کانگریس، ترنمول کانگریس اور بی جے پی کے ترجمان کے ساتھ میٹنگ کریں گے ترجمان کے طور پر پارتھو چٹرجی (ترنمول کانگریس) دلیپ گھوش (بی جے پی) سوریہ کانت مشرا (سی پی آئی ایم) اور سومن مترا (کانگریس) کو بلایا گیا ہے. واضح ہو کہ 2019 لوک سبھا انتخابات کے اعلان کے بعد سے ہی ریاست میں پر تشدد واقعات رونما ہونے لگے تھے اور الیکشن کے بعد بھی پر تشدد واقعات میں کمی نہیں آئی ہے گزشتہ دنوں سندیش کھالی میں تین لوگوں کی موت ہوئی تھی جن میں دو بی جے پی اور ایک ترنمول کانگریس کا حامی تھا.
Conclusion: