ETV Bharat / state

'پانچ لاکھ افراد طوفان متاثرین کو کٹس فراہم کی ہے'

طوفان بلبل کے متاثرین کی ہرممکن مدد کرنے کی یقین دہانی کراتے ہوئے وزیراعلیٰ ممتابنرجی نے کہاکہ پانچ لاکھ طوفان متاثرین کے درمیان ریلیف کٹس تقسیم کیے گیے ہیں۔

author img

By

Published : Nov 26, 2019, 2:05 PM IST

'پانچ لاکھ افراد طوفان متاثرین کو کٹس فراہم کیا ہے'

مغربی بنگال ریاستی سیکریٹریٹ نوبنو سے ریلیف کی 12گاڑیاں روانہ کرنے کے بعد وزیراعلیٰ ممتا بنرجی نے کہا کہ اس کٹ میں ایک کمبل،کوکنگ اسٹیو،برتن،اور کھانے کی اشیاء ہیں۔

یہ کٹ مشرقی مدنی پور، جنوبی 24پرگنہ، شمالی 24پرگنہ اضلاع میں طوفان متاثرین کے درمیان تقسیم کیا جائے گا۔ ترنمول کانگریس کی سربراہ ممتا بنرجی نے 47,000 کٹ طوفان متاثر کے درمیان تقسیم کیاجا چکا ہے۔

ممتا بنرجی نے کہا کہ پانچ لاکھ افراد کو تڑپال،لالٹین اور کروسن تیل طوفان متاثرین کے درمیان تقسیم کیا گیا ہے۔اس کے علاوہ ضروری ایشاء کی تقسیم ہوئی ہے۔

وزیر اعلیٰ نے کہا کہ طوفان میں جن لوگوں کے گھر تباہ ہوگئے ہیں انہیں حکومت ہاؤسنگ اسکیم کے تحت گھر فراہم کرے گی۔حکومت متاثرین کی بازآباد کاری کے لیے ہرممکن کو شش کررہی ہے۔

وزیرا علیٰ ممتابنرجی نے کہا کہ پانچ لاکھ افراد کو کپڑے کا شیٹ بھی فراہم کیا گیا ہے۔اس کے علاوہ پلاسٹک کےترپال بھی دیے گیے ہیں۔لوگوں کوکیمپ بنانے کے تمام سامان مہیاکرایاگیاہے۔

ترنمول کانگریس کی سربراہ ممتا بنرجی نے کہا کہ محکمہ زراعت کو کہا گیا ہے کہ طوفان سے متاثرہ علاقے میں سروے کرکے رپورٹ مرتب کریں۔تاکہ متاثرین کوواجب معاوضہ دیا جاسکے۔

وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے کہا کہ زراعت انسورنش اسکیم کے تحت 60 فیصد معاوضہ دیا جائے گا۔لوگوں کودوبارہ کام شروع کرنے میں کسی بھی طرح کی دشواریوں کاسامنانہ کرناپڑے۔

واضح رہے کہ رواں ماہ کے پہلے ہفتے میں خیلج بنگال میں طوفان بلبل کے آنے سے مغربی بنگال کے سمندر سے متصل اضلاع میں بھیانک تبازہی مچی تھی۔ اس تباہی میں 15 لوگوں کی موت ہوئی تھی۔ اس کے علاوہ پانچ لاکھ ہکٹرزمین پرفصل برباد ہوگئی تھی۔

اس واقعہ کے بعد سے اب تک طوفان سے متاثرہ اضلاع میں راحت رسانی کاکام جاری ہے۔ طوفان بلبل کے متاثرین کی ہرممکن مدد کرنے کی یقین دہانی کراتے ہوئے وزیراعلیٰ ممتابنرجی نے کہاکہ پانچ لاکھ طوفان متاثرین کے درمیان ریلیف کٹس تقسیم کیے گیے ہیں

Intro:Body:

News

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.