ETV Bharat / state

ریاستی حکومت پر لوگوں کو گمراہ کرنے کا الزام

ہگلی سے بی جے پی کی رکن پارلیمان لوکٹ چٹرجی نے ترنمول کانگریس کی قیادت والی مغربی بنگال کی حکومت پر لوگوں کو گمراہ کرنے کا الزام لگا یا ہے۔

ریاستی حکومت پر لوگوں کو گمراہ کرنے کا الزام
author img

By

Published : Aug 13, 2019, 7:55 PM IST

Updated : Sep 26, 2019, 9:51 PM IST

مغربی بنگال کے دارالحکومت کولکاتا کی پوجا کمیٹیز کے خلاف ٹیکس نافذ کرنے کا نوٹس جاری کرنے کے بعد ترنمول کانگریس کی سربراہ ممتابنرجی نے اس فیصلے کے خلاف دھرنے دینے کا اعلان کیا ہے جس کے سبب ریاست میں سیاست تیز ہو گئی ہے۔

ہگلی ضلع سے بی جے پی کی رکن پارلیمان لوکٹ چٹر جی نے کہا کہ ترنمول کانگریس کی سربراہ ممتا بنرجی کے دھرنے کا اعلان لوگوں کو گمراہ کرنے کے لیے ہے۔

انہوں نے کہا کہ 'پوجا کمیٹوں کے خلاف ٹیکس نفاذ کرنے کے نوٹس پر سیاست کرنے کی کوئی ضرورت نہیں ہے ۔ مغربی بنگال کے تمام پوجا کمیٹوں کے خلاف نوٹس جاری نہیں کیا گیا ہے۔'

ریاستی حکومت پر لوگوں کو گمراہ کرنے کا الزام

لوکٹ چٹرجی کے مطابق ان پوجاکمیٹوں کے خلاف نوٹس جاری کیا گیا ہے جن چٹ فنڈ کمپنیوں کے روپے کے استعمال کرنے کا الزام ہے ۔ان پوجا کمیٹوں کو آڈیٹ کی رپورٹ منظر عام کرنے کی ہدایت دی گئی ہے۔اس سے زیادہ کچھ بھی نہیں ہے۔ اگر پوجا کمیٹی ایماندار ہے تو اسے آڈیٹ رپورٹ پیش کرنے میں ہر ج کیا ہے ۔

بی جے پی کی رکن نے کہاکہ مغر بی بنگال انگنت مسائل ہے ۔ ان مسائل کے حل کے لیے حکمراں جماعت ترنمول کانگریس کی سربراہ ممتابنر جی کو فکرمند ہونے کی ضرورت ہے ۔ ممتابنر جی کو مسائل کے حل کے لیے فکرمند ہونا چہئے نا کہ پوجا کمیٹیوں کو بجانے کے لیے دھرنا دینا چا ہیے۔

Last Updated : Sep 26, 2019, 9:51 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.