ETV Bharat / state

مغربی بنگال کے گورنر کی نائب صدرسے ملاقات - نائب صدر

مغربی بنگال کے گورنر جگدیپ دھن كھڑ نے نائب صدر ایم وینکیا نائیڈو سے ملاقات کی۔

جگدیپ دھن کھڑ کی نائب صدرسے ملاقات
author img

By

Published : Aug 14, 2019, 6:23 PM IST

Updated : Sep 27, 2019, 12:31 AM IST

مغربی بنگال کے گورنر جگدیپ دھن کھڑ اپنی اہلیہ کے ساتھ نائب صدر ایم وینکیا نائیڈو سے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران کئی اہم موضوع پر تبادلہ خیال کیا۔

مسٹر نائیڈو نے گورنر کو ایک کتاب تحفے میں دی جس کا عنوان "لسننگ، لرننگ، ليڈنگ" ہے جس میں نائب صدر کے دو سال کی مدت کی تفصیلات ہے۔

جگدیپ دھن کھڑ نے کہا کہ 'ملاقات کی کوئی خاص وجہ نہیں ہے۔ نائب صدر کو ایک کتاب تحفے میں دیا۔ ملاقات کے دوران ان سے کئی اہم موضوع پر بتادلہ خیال ہوا۔'

انہوں نے کہا کہ 'ریاست مغر بی بنگال کے بارے میں کوئی بات چیت نہیں ہوئی ہے۔ یہ نجی ملاقات تھی۔ اتنا ضرورکہہ سکتا ہوں کہ ملاقات خوشگوار رہی۔'

مغربی بنگال کے گورنر نے مزید کہا کہ 'نائب صدرجمہوریہ کو کتاب دینے کے بعد اس سلسلے میں ہم نے بات چیت کی۔ ان کا کہنا ہے کہ ملک کے حالات اچھے ہیں۔ جموں و کشمیر سے متعلق جو فیصلہ کیا گیا ہے اس پر کسی کو اعتراض نہیں کرنا چا ہیے۔

Intro:Body:

vo news 8

Conclusion:
Last Updated : Sep 27, 2019, 12:31 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.