ETV Bharat / state

اسکول کے قریب بم پھٹنے سے چار بچے زخمی - شمالی24 پرگنہ

شمالی 24 پرگنہ کے جگتدل تھانہ کے تحت حقیا گورنمنٹ پرائمری اسکول کے قریب دھماکے میں چار بچے زخمی ہو گئے ۔ اس واقعہ کے بعد علاقے میں سنسنی پھیل گئی۔

اسکول قریب بم پھٹنے سے چار بچے زخمی
اسکول قریب بم پھٹنے سے چار بچے زخمی
author img

By

Published : Feb 11, 2020, 10:56 PM IST

Updated : Mar 1, 2020, 12:55 AM IST

شمالی 24 پرگنہ کے جگتدل تھانہ کے تحت حقیا گورنمنٹ پرائمری اسکول کے قریب دھماکے میں چار بچے زخمی ہو گئے ۔ اس واقعہ کے بعد علاقے میں سنسنی پھیل گئی۔

اس واقعہ کے بعد علاقے میں سنسنی پھیل گئی ۔ مقامی باشندوں نے سڑک کی ناکہ بندی کردی۔

پولیس نے جاجے وقوع پر پہنچ کر حالات کو قابو میں کیا ۔ زخمیوں بچوں کو بیرکپور کے بی این بوس ہسپتال میں داخل کرایا جہاں ایک بچے کی حالت نازک بتا ئی گئی ہے۔

پولیس کاکہنا ہے کہ ابتدا ئی تفتیش کے دوران پتہ چلا ہے کہ اسکول کے باہر کوڑے دن کے قریب دیشی بم رکھا ہو ا۔

پولیس نے کہاکہ بچے نے بم کو گیند سمجھ کر کلاس روم میں لے کر چلا گیا اور وہاں کھیلنے لگا ۔ کھیل کے دوران بم پھٹنے سے وہاں موجود بچے زخمی ہو گئے ۔

اسکول قریب بم پھٹنے سے چار بچے زخمی
اسکول قریب بم پھٹنے سے چار بچے زخمی

پولیس نے مزیدکہاکہ پورے معاملے کی تفتیش کی جاری ہے ۔ اب تک اس کیس میں کسی کی گرفتاری عمل میں نہیں آ ئی ہے۔ علاقے میں چھاپہ ماری مہم چلائی جارہی ہے۔

مقامی باشندوں کاکہنا ہے کہ علاقے میں شرپسندوں کی سرگرمیوں میں اضا فہ ہو ا ہے ۔شرپسندوں کی وجہ سے عام لوگوں کو بڑی دشواریوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

اسکول قریب بم پھٹنے سے چار بچے زخمی
اسکول قریب بم پھٹنے سے چار بچے زخمی

انہو ں نے مزید کہاکہ پولیس اگر شرپسندوں کے خلاف کوئی کارروائی نہیں کرتی ہے تو تھانے کا گھیراؤ کیا جائے گا۔

واضح رہے کہ جگتدل تھانہ کے تحت بھاٹ پاڑہ میں گزشتہ سال لوک سبھا انتخابات کے بعد سے اب تک بھارتیہ جنتاپارٹی اور ترنمول کانگریس کے درمیان تصادم کا سلسلہ شروع ہوا تھا جوتین مہینوں تک جاری رہا۔

Last Updated : Mar 1, 2020, 12:55 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.