ETV Bharat / state

سوالنامے کا تصویر لیتے ہوئے چار امیدوار گرفتار - شمالی دیناج پور ضلع

مدھیامک امتحان کے پانچویں دن شمالی دیناج پور ضلع میں ریاضی کے سوالنامے کو موبائل سے تصویر لیتے ہوئے چار امیدواروں کو گرفتار کیا گیا ہے۔

سوالنامے کا تصویر لیتے ہوئے چار امیدوار گرفتار

author img

By

Published : Feb 25, 2020, 9:44 PM IST

Updated : Mar 2, 2020, 2:00 PM IST

مغربی بنگال کے شمالی دیناج پور ضلع میں موبائل کے ذریعہ ریاضی کے سوالنامے کی تصویرلیتے ہوئے مدھیاک کے امیدواروں کو رنگے ہاتھوں پکڑ لیا گیا ۔

مغربی بنگال بورڈ آف سیکنڈری ایجوکیشن نے بتایا کہ چار افراد کو گرفتار کیا گیا ہے۔ ان کے خلاف شکایت درج کرائی گئی ہے۔

سوالنامے کا تصویر لیتے ہوئے چار امیدوار گرفتار
سوالنامے کا تصویر لیتے ہوئے چار امیدوار گرفتار

تین میں سے شمالی دیناجپور کے رہنے والے ہیں جب کہ ایک کا تعلق جلپائی گوڑی کا رہنے والا ہے۔ان چاروں کو امتحان دینے سے روک دیا گیا ہے۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ دو امیدوار محمد صاحب اور آصف رضا انصاری کو موبائل سے سوالنامے کی فوٹو کھینچتے ہوئے گرفتار کیا گیا ہے۔ان دونوں کی گرفتاری تیت پوکھر ہائی اسکول سے ہوئی ہے۔

گزشتہ بد ھ کو مالد ہ او ر شمالی 24پرگنہ میں پانچ امیدواروں کو موبائل فون کے ساتھ گرفتار کیا گیا تھا۔

کچھ علاقوں میں امتحانات سنٹر کے آس پاس علاقے میں انٹر نیٹ سروس مکمل طور پر بند کردیا تھا

خیال رہے کہ بنگالی،انگلش اور جغرافیائیہ کے سوالنامے لیک ہوگئے تھے اور امتحانات شروع ہونے کے تھوڑی دیر بعد ہی سوالنامے واٹس اپ گروپ پر سرکولیت ہونے لگا تھا ۔

تاہم بورڈ نے دعویٰ کیا ہے کہ سوالنامہ لیک نہیں ہوئے ہیں بلکہ پرانے سوالنامہ کو سرکولیٹ کرکے بھرم پھیلانے کی کوشش کی گئی ہے۔

پولیس کاکہنا ہے کہ پورے معاملے کی تفتیش کی جارہی ہے۔ڈیوٹی پرتعینات سکیورٹی اہلکاروں سے بھی پوچھ تاچھ کی جارہی ہے۔

Last Updated : Mar 2, 2020, 2:00 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.