ETV Bharat / state

سڑک حادثے پانچ افراد ہلاک

بیربھوم ضلع کے رام پورہاٹ تھانہ کے تحت بنیادپور میں ہوئے سڑک حادثے میں پانچ افراد ہلاک کی موت ہو گئی جبکہ متعدد افراد زخمی ہوئے ہیں۔

سڑک حادثے پانچ افراد ہلاک
سڑک حادثے پانچ افراد ہلاک
author img

By

Published : Dec 23, 2019, 11:43 PM IST

مغربی بنگال کے بیربھوم ضلع کے رام پورہاٹ میں واقع 60 نمبرقومی شاہراہ پرآج رات لاری اور ٹریکٹر کے درمیان ہوئی دلدوز ٹکر میں پانچ افراد کی موت ہو گئی جبکہ متعدد افراد زخمی ہوگیے۔

پولیس نے جائے وقوع پرپہنچ کر حالات کوقابو میں کیااور زخمیوں کو مڈیکل کالج اینڈ ہسپتال میں داخل کرایا گیا جہاں دوکی حالت نازک بتائی گئی ہے۔

پولیس کاکہنا ہے کہ کڑائی پور سے چند افراد ٹڑیکٹر کے ذریعہ کہیں جارہے تھے تبھی مخالف سمت سے آنے والی لاری سے ٹکرائی گئی۔

ٹکراتنی زوردار تھی کہ موقع پر ہی پانچ افرادہلاک ہوگیے دیگر شدید طور پر زخإی ہوئے۔

لاری کے ڈرائیور کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ تفتیش جاری ہے۔ مرنے والوں کی شناخت کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔

Intro:کولکاتا بی جے پی

Body:کولکاتا بی جے پی ریلی

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.