ETV Bharat / state

'پارک سرکس میدان میں بیٹھی ہزاروں جھانسی کی رانی جیت آپ کی ہوگی'

کولکاتا کے مئیر فرہاد حکیم آج پارک سرکس میدان میں سی اے اے اور این آر سی کے خلاف دھرنے پر بیٹھیں خواتین سے ملنے پہنچے تھے جہاں انہوں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ تاریخ شاہد ہے کہ خواتین جب جب کسی جنگ میں اتری ہیں تو جیت مقدر بن گیا ہے ہمارے ملک کی آزادی کی لڑائی میں ایک جھانسی کی رانی تھی اور آج پارک سرکس میدان میں ہزاروں جھانسی کی رانی لڑائی لڑ رہی ہیں اور یہ جنگ بھی ہم جیتیں گے۔

'پارک سرکس میدان میں بیٹھی ہزاروں جھانسی کی رانی جیت آپ کی ہوگی'
'پارک سرکس میدان میں بیٹھی ہزاروں جھانسی کی رانی جیت آپ کی ہوگی'
author img

By

Published : Feb 1, 2020, 11:09 PM IST

Updated : Feb 28, 2020, 8:20 PM IST

مغربی بنگال کے دارلحکومت کولکاتا واقع کولکاتا میونسپل کارپوریشن کے مئیر فرہاد حکیم نے پارک سرکس میدان میں دھرنے پر بیٹھی خواتین سے ملنے پہنچے ۔ انہوں نے خواتین سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سی اے اے اور این آر سی کے خلاف لڑائی میں ہماری جیت یقینی ہے۔

'پارک سرکس میدان میں بیٹھی ہزاروں جھانسی کی رانی جیت آپ کی ہوگی'

کیونکہ اب اس جنگ کی قیادت خواتین کر رہی ہیں اور تاریخ شاہد ہے کہ جس جنگ میں خواتین نے قدم قدم سے ملایا ہے جیت یقینی بن گئی ہے ۔ پارک سرکس میدان میں جو ہماری ہزاروں مائیں اور بہنیں اس لڑائی میں ڈٹ کر مقابلہ کر رہی ہیں تو اب یہ جنگ ہم جیت کر ہی رہیں گے ۔

کیونکہ ملک کو جب انگریزوں سے آزادی ملی تھی تو ایک جھانسی کی رانی تھی۔ لیکن آج پارک سرکس میدان میں ہزاروں جھانسی کی رانی بیٹھی ہوئیں ہیں۔اس سے ہماری جیت یقینی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ کہا ہم سب ہندوستانی ہیں اور یہ ملک ہمارا ہے ہم کسی کو کوئی دستاویز نہیں دکھائیں گے۔

امیت شاہ اور مودی جو ہمیں کہتے ہیں کہ اپنی شہریت ثابت کرو تو اگر ہم شہری نہیں ہے تو پھر ہمارے ووٹوں سے 303 سیٹ جیت کر یہ حکومت بھی غیر قانونی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہم کسی بھی قیمت پر بنگال میں این آر سی نافذ نہیں ہونے دیں گے ۔

کیونکہ بنگال وہ جگہ جہاں ہم ہندو مسلم سب بھائیوں کی طرح رہتے ہیں اور یہاں سب کو ہر چیز کی آزادی حاصل ہے اپنے پسند کا کھا سکتے ہیں۔ اپنی مرضی کی باتیں کر سکتے ہیں یہاں ہر چیز کی آزادی ہے اور اس آزادی کو بچانے کی لڑائی ہم ضرور جیتیں گے۔

Intro:کولکاتا کے مئیر فرہاد حکیم آج پارک سرکس میدان میں سی اے اے اور این آر سی کے خلاف دھرنے پر بیٹھیں خواتین سے ملنے پہنچے تھے جہاں انہوں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ تاریخ شاہد ہے کہ خواتین جب جب کسی جنگ میں اتری ہیں تو جیت مقدر بن گیا ہے ہمارے ملک کی آزادی کی لڑائی میں ایک جھانسی کی رانی تھی اور آج پارک سرکس میدان میں ہزاروں جھانسی کی رانی لڑائی لڑ رہی ہیں اور یہ جنگ بھی ہم جیتیں گے۔

Body:کولکاتا کے مئیر فرہاد حکیم نے پارک سرکس میدان میں دھرنے پر بیٹھی خواتین سے ملنے پہنچے جہاں انہوں نے خواتین سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سی اے اے اور این آر سی کے خلاف لڑائی میں ہماری جیت یقینی ہے کیونکہ اب اس جنگ کی قیادت خواتین کر رہی ہیں اور تاریخ شاہد ہے کہ جس جنگ میں خواتین نے قدم قدم سے ملایا ہے جیت یقینی بن گئی ہے پارک سرکس میدان میں جو ہماری ہزاروں مائیں اور بہنیں اس لڑائی میں ڈٹ کر مقابلہ کر رہی ہیں تو اب یہ جنگ ہم جیت کر ہی رہیں گے کیونکہ ملک کو جب انگریزوں سے آزادی ملی تھی تو ایک جھانسی کی رانی تھی لیکن آج پارک سرکس میدان میں ہزاروں جھانسی کی رانی بیٹھی ہوئیں ہیں جس سے ہماری جیت یقینی ہے ۔انہوں نے کہا کہ کہا ہم سب ہندوستانی ہیں اور یہ ملک ہمارا ہے ہم کسی کو کوئی دستاویز نہیں دکھائیں گے امیت شاہ اور مودی جو ہمیں کہتے ہیں کہ اپنی شہریت ثابت کرو تو اگر ہم شہری نہیں ہے تو پھر ہمارے ووٹوں سے 303 سیٹ جیت کر یہ حکومت بھی غیر قانونی ہے انہوں نے کہا کہ ہم کسی بھی قیمت پر بنگال میں این آر سی نافذ نہیں ہونے دیں گے کیونکہ بنگال وہ جگہ جہاں ہم ہندو مسلم سب بھائیوں کی طرح رہتے ہیں اور یہاں سب کو ہر چیز کی آزادی حاصل ہے اپنے پسند کا کھا سکتے ہیں اپنی مرضی کی باتیں کر سکتے ہیں یہاں ہر چیز کی آزادی ہے اور اس آزادی کو بچانے کی لڑائی ہم ضرور جیتیں گے۔

Conclusion:
Last Updated : Feb 28, 2020, 8:20 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.