ETV Bharat / state

بھیانک آتشزدگی میں درجن بھر دکانیں خاکستر

ہیرا پور تھانہ علاقے میں بھیانک آتشزدگی میں یکے بعد دیگر 14 دکانیں جل کر راکھ ہوگئیں۔

بھیانک آتشزدگی میں درجن دکانیں جل کر راکھ

author img

By

Published : Feb 7, 2020, 7:27 PM IST

Updated : Feb 29, 2020, 1:27 PM IST

مغربی بنگال کے سلی گوڑی ضلع کے ہیرا پور تھانہ علاقے میں واقع رابندر نگر میں بھیانک آتشزدگی میں یکے بعد دیگر 14 دکانیں جل کرراکھ ہوگئیں۔ اس واقعہ سے علاقے میں افراتفری مچ گئی۔

آتشزدگی کی اطلا ع پا کر فائر بریگیڈ کے پانچ انجنوں نے جائے وقوع پر پہنچ کر گھنٹوں کی مشقت کے بعد آگ پر قابو پایا ۔

بھیانک آتشزدگی میں درجن دکانیں جل کر راکھ

فائر بریگیڈ کے اہلکار کاکہنا ہے کہ آتشزدگی کی وجہ اب تک معلوم نہیں چل سکی ہے۔

انہوں نے کہاکہ ابتدا ئی تفتیش کے دوران پتہ چلا ہے کہ شارٹ سرکٹ کی وجہ سے پہلے ایک دکان میں آ گ لگی اور اس کے بعد دیکھتے ہی دیکھتے یکے بعدیگرے دکانوں میں کو اپنی لیپٹ لیں لے لی۔

فائر بریگیڈ کے اہلکار کاکہنا ہے کہ آتشزدگی میں کل 14 دکانیں جل کر راکھ ہو ئیں ہیں۔ اس سے لاکھوں روپے کا نقصان ہو ا۔ اس واقعہ میں کسی کے زخمی ہونے کی اطلاع نہیں ہے۔

پولیس کاکہنا ہے کہ فا ئر بریگیڈ کی رپورٹ پر تفتیش کی جارہی ہے۔ دکانداروں سے پوچھ تاچھ کی جارہی ہے۔ آتشزدگی بھیانک تھی ۔اس واقعےمیں کسی کے زخمی ہونے کی اطلاع نہیں ہے۔

دکانداروں کاکہناہے کہ فا ئر بریگیڈ کے اہلکار کافی تاخیرسے پہنچے جس کے سبب بہت بڑا نقصان ہو ا ہے۔ فا ئر بریگیڈ کے اہلکار اگر وقت پہنچتے ہیں تو نقصان کم ہو سکتا تھا۔

انہوں نے کہاکہ سازش کے تحت دکانوں میں آگ لگائی گئی ہے۔ انہوں نے آزادانہ طور پر تفتیش کا مطالبہ کیا ہے۔

Intro:Body:

News

Conclusion:
Last Updated : Feb 29, 2020, 1:27 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.