ETV Bharat / state

Fake Dialysis Bills Racket in West Bengal: مغربی بنگال میں ایک سال تک متوفی مریض کے نام پر فرضی ڈائلیسز بل جمع کرائے گئے

پربھات نے کہا۔"میرے والد نے اپنی موت تک جلپائی گڑی صدر اسپتال میں ڈائیلاسز کروایا۔ اب، میں نے سنا ہے کہ ڈائیلاسز یونٹ چلانے والی پرائیویٹ تنظیم کے ذریعے ڈائیلاسز کے لیے بل جمع کیے جا رہے ہیں۔ اگر یہ سچ ہے تو یہ چونکا دینے والی بات ہے۔ حکومت کو اس کی تحقیقات کرنی چاہیے۔" Fake Dialysis Bills Racket in West Bengal

author img

By

Published : May 28, 2022, 10:24 PM IST

مغربی بنگال میں ایک سال تک متوفی مریض کے نام پر فرضی ڈائلیسز بل جمع کرائے گئے

جلپائی گوڑی (مغربی بنگال): ایک چونکا دینے والے واقعہ میں، تقریباً ایک سال تک ایک متوفی مریض کے نام سے ڈائیلاسز کے فرضی بل جمع کرائے گئے۔ یہ واقعہ مغربی بنگال کے جلپائی گوڑی ضلع کے سرکاری زیر انتظام جلپائی گوڑی صدر اسپتال میں پیش آیا۔ Fake Dialysis Bills Racket in West Bengal

ضلع محکمہ صحت کے ذرائع کے مطابق، متوفی مریض بہادر بسوکرما، جو سبھاس اننین پلی علاقہ کا رہنے والا تھا، پولیس افسر تھا۔ ان کے بیٹے پربھات بسوکرما نے بتایا کہ بہادر کا انتقال 23 جون 2021 کو ہوا، اور وہ اپنی موت تک ہسپتال میں ڈائیلاسز کرا رہے تھے۔

پربھات نے کہا۔"میرے والد نے اپنی موت تک جلپائی گڑی صدر اسپتال میں ڈائیلاسز کروایا۔ اب، میں نے سنا ہے کہ ڈائیلاسز یونٹ چلانے والی پرائیویٹ تنظیم کے ذریعے ڈائیلاسز کے لیے بل جمع کیے جا رہے ہیں۔ اگر یہ سچ ہے تو یہ چونکا دینے والی بات ہے۔ حکومت کو اس کی تحقیقات کرنی چاہیے۔ معاملہ کی تحقییق کریں اور کارروائی کریں"

واقعہ کی اطلاع ملتے ہی ضلعی محکمہ صحت حرکت میں آگیا۔ ہسپتال کے سپرنٹنڈنٹ چندن گھوش مریض کے بھیس میں ڈائیلاسز یونٹ میں گئے اور کئی دستاویزات ضبط کر لیے گئے۔ گھوش نے ای ٹی وی بھارت کا شکریہ ادا کیا کہ انہوں نے اس معاملے کو نوٹس میں لایا۔

یہ بھی پڑھیں:E Bikes Seized in Aurangabad: اورنگ آباد میں غیرقانونی کپاسٹی والی ای بائکز ضبط

ڈپٹی سی ایم او ایچ جیوتیش چندر داس نے کہا کہ جیسے ہی یہ معاملہ ہمارے نوٹس میں آیا، ڈائیلاسز یونٹ پر چھاپہ مارا گیا۔ نرسنگ سپرنٹنڈنٹ اور اسپتال کے سپرنٹنڈنٹ کو تفتیش کے لیے ڈائلیسس یونٹ میں بھیجا گیا۔ کئی دستاویزات ضبط کر لیے گئے ہیں۔

ذرائع کے مطابق، ڈائیلاسز یونٹ ایک نجی تنظیم کے ذریعہ چلایا جاتا تھا جسے Barrackpur Medicare And Recovery Center Limited کہا جاتا تھا، اور مریضوں کو مفت ڈائلیسس فراہم کرنے کے بعد بل ریاستی حکومت کو جمع کرائے جاتے تھے۔

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.