ETV Bharat / state

کولکاتا پولس کے 11اہلکار کورونا وائرس سے متاثر - سینئر آئی پی ایس

کولکاتا پولس کے 11اہلکار کورونا وائرس سے متاثر پائے گئے ہیں۔اب تک کولکاتا پولس کے 217اہلکار کورونا وائرس سے متاثر ہوچکے ہیں۔

کولکاتا پولس کے 11اہلکار کورونا وائرس سے متاثر

author img

By

Published : Jun 9, 2020, 6:09 PM IST

سینئر آئی پی ایس آفیسر نے کہا کہ مختلف پولس اسٹیشن میں تعینات پولس ٹریننگ اسکول (پی ٹی ایس)کے 11اہلکار کورونا وائرس سے متاثر پائے گئے ہیں۔

اب تک 217اہلکار میں کورونا وائرس کی تشخیص کی گئی ہے۔انہوں نے کہا کہ ہمارے بہت سے ساتھ صحت یاب ہوچکے ہیں اور ڈیوٹی پر واپس آگئے ہیں۔

کولکاتا پولس کے 11اہلکار کورونا وائرس سے متاثر
کولکاتا پولس کے 11اہلکار کورونا وائرس سے متاثر

انہوں نے کہاکہ میں اپنے جوانوں کا شریہ ادا کرتا ہوں کہ وہ ایمانداری سے ڈیوٹی انجام دے رہے ہیں۔اس وقت جو اہلکار بیمار ہیں ان کیلئے میرے لئے نیک خواہشات ہے اور امید کرتے ہیں وہ جلد سے جلد صحت یاب ہوکر گھرلوٹیں گے۔

اس سے قبل گرفا پولس اسٹیشن کے 17جوان کورونا وائرس سے متاثر پائے گئے تھے۔سنیچر کو شیکسپئر سرانی پولس اسٹیشن میں تعینات کئے ایک جوان میں کورونا وائرس کے علامات پائے جانے کے بعد کلکتہ نیشنل میڈیکل کالج و اسپتال میں داخل کریا گیا تھا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.