ETV Bharat / state

مغربی بنگال اسمبلی انتخابات 2021: ساتویں مرحلے میں 75.06 فیصد پولنگ - voting for seventh phase

west bengal polls
west bengal polls
author img

By

Published : Apr 26, 2021, 6:59 AM IST

Updated : Apr 26, 2021, 8:11 PM IST

19:59 April 26

ٹی ایم سی اور کانگریس کے حامیوں کے درمیان جھڑپ

کولکاتا پورٹ اسمبلی حلقہ سمیت مرشدآباد، مالدہ اور شمالی دیناج پور میں ساتویں مرحلے میں ووٹنگ کے دوران سیاسی جماعتوں کے حامیوں کے درمیان خونی جھڑپوں کی اطلاع موصول ہوئی۔

دارالحکومت کولکاتا سے متصل کولکاتا پورٹ اسمبلی حلقے میں ساتویں مرحلے کی ووٹنگ کے دوران ترنمول کانگریس اور کانگریس کے حامیوں کے درمیان متعدد جھڑیں ہوئیں۔ دونوں پارٹیوں کے حامیوں کے درمیان جھڑپوں کے سبب کولکاتا پورٹ اسمبلی حلقے میں کشیدگی پھیل گئی۔ کولکاتا پولیس اور مرکزی فورسز کی مدد سے حالات پر قابو پایا گیا۔

ترنمول کانگریس کے سنئیر رہنما اور امیدوار فرہاد حکیم نے کہاکہ کانگریس کے حامی الیکشن کی خلاف ورزی کرتے ہوئے پائے گئے۔ مقامی باشندوں نے ان کی مخالفت کی وہ غنڈہ گردی پر اتر آئے'۔

انہوں نے کہاکہ ترنمول کانگریس کے کارکنان نہیں بلکہ مقامی باشندوں نے کانگریس کے حامی کی مانی کی مخالفت کی۔'

دوسری طرف مغربی بنگال پردیش کانگریس کے نائب صدر اور امیدوار محمد مختار نے کہاکہ ترنمول کانگریس کے امیدوار فرہاد حکیم کے اشارے پر علاقے میں کشیدگی پھیلانے کی ناکام کوشش کی۔ انہوں نے کہاکہ مقامی باشندوں کی مخالفت پر ترنمول کانگریس کے حامیوں نے علاقے میں پتھراؤ شروع کردی جس سے چند لوگوں کو چوٹیں آئی۔

17:28 April 26

بنگال میں شام پانچ بجے تک تقریباً 76.26 فیصد پولنگ

مغربی بنگال اسمبلی انتخابات 2021: شام پانچ بجے تک 76.26 فیصد پولنگ

مغربی بنگال اسمبلی انتخابات کے ساتویں مرحلے کے لیے ووٹنگ جاری ہے شام پانچ بجے تک تقریباً 73.26 فیصد ووٹروں نے اپنے حق رائے ہی کا استعمال کیا۔

17:01 April 26

ممتا بنرجی نے وزیر اعظم اور الیکشن کمیشن پر بنگال میں کورونا پھیلانے کا الزام لگایا

ترنمول کانگریس کی سربراہ و وزیراعلیٰ ممتا بنرجی ان دنوں مرشدآباد ضلع میں ترنمول کانگریس کے امیدواروں کی حمایت میں انتخابی جلسے کو خطاب کر رہی ہیں۔ وزیراعلیٰ ممتا بنرجی نے وزیراعظم نریندر مودی اور الیکشن کمیشن پر تنقید کرتے ہوئے بنگال میں کورونا پھیلانے کا الزام عائد ہے'۔

انہوں نے کہاکہ' الیکشن کمیشن اگر چاہتا تو بنگال میں کورونا کو بے ہونے سے روکا سکتا تھا۔ چوتھے مرحلے سے پہلے بنگال میں کورونا کی رفتار سست تھی اور چوتھے مرحلے کے بعد اس کی رفتار میں تیزی آئی'۔ وزیراعلی نے کہاکہ اگر الیکشن کمیشن اس وقت چاہتا تو اسمبلی انتخابات 2021 منسوخ کر سکتا تھا۔ ایسا کرنے سے کوئی پہاڑ ٹوٹ نہیں جاتا'۔ 

انہوں نے کہاکہ' الیکشن کمیشن دو لوگوں کے اشارے پر ترنمول کانگریس کے رہنماؤں کے خلاف وجہ بتاؤ نوٹس جاری کرنے میں مصروف رہا'۔ 

ترنمول کانگریس کی سربراہ و وزیراعلیٰ ممتا بنرجی نے کہاکہ وزیراعظم نریندر مودی سب کچھ جانتے ہوئے انتخابی مہم کے دوران بھیڑ اکٹھا کرنے میں مصروف رہے۔'

انہوں نے کہاکہ ملک میں کورونا وائرس کے سبب روزانہ سینکڑوں لوگوں کی موت ہو رہی ہے۔ انہیں الیکشن کی پڑی ہوئی ہے۔ بنگال الیکشن کی وجہ سے ہی بیرونی ریاستوں سے تعلق رکھنے والے بی جے پی رہنما بنگال آئے اور کورونا پھیلا کر چلے گئے'۔

16:09 April 26

سی پی آئی ایم رہنما محمد سلیم کا طنز

سی پی آئی ایم رہنما محمد سلیم کا طنز

سی پی آئی ایم رہنما محمد سلیم نے ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ملک کی موجودہ صورت حال تشویشناک ہے کورونا کا قہر جاری ہے۔ ان حالات میں لوگوں کو ووٹ ڈالنے کے لیے آنا پڑ رہا ہے۔ ہم نے 15 روز قبل ہی کہا تھا کہ بڑے جلسوں اور روڈ شو پر پابندی لگا دی جائے لیکن الیکشن کمیشن نے جب تک مودی جی اور امت شاہ کی ریلیاں ختم نہیں ہوئی ایسا نہیں کیا۔'

انہوں نے ممتا بنرجی اور مودی دونوں پر نکتہ چینی کرتے ہوئے کہاکہ نریندر مودی نے یوپی اور بہار کے انتخابات میں کہا تھا کہ قبرستان کی بات ہوگی تو شمشان کی بھی بات ہوگی اور آج شمشان او قبرستان کی ہی بات ہو رہی ہے۔ جیسے لوگوں کو منتخب کیا جاتا ہے ملک کی حالت بھی ویسے ہی ہوتی ہے۔ گجرات اور دہلی میں جو حالات ہوئے اور عام لوگوں کی طرف سے جب برہمی کا سامنا کرنا پڑا تو الیکشن کمیشن نے فیصلہ لیا'۔

انہوں نے کہا کہ آج پر امن پولنگ ہو رہی ہے۔ الیکشن کرانے میں جو لوگ مصروف ہیں ان کے لیے سب کے لیے پریشانی کا عالم ہے۔ آج پورے ملک میں جس طرح قبرستان اور شمشان کے نام پر لوگوں کو توڑنے کی بات لی جا رہی ہے۔ بنگال میں بھی ترنمول کانگریس اور بی جے پی دونوں یہی کر رہے ہیں۔ متحدہ محاذ نے لوگوں کو جوڑنے کی کوشش کی پہل کی ہے۔ ہمیں امید ہے کہ لوگ توڑنے والی طاقتوں کو شکست دیں گے اور متحدہ محاذ کی جیت ہوگی۔'

15:41 April 26

بنگال میں دوپہر تین بجے تک تقریباً 67.27 فیصد پولنگ

مغربی بنگال اسمبلی انتخابات کے ساتویں مرحلے کے لیے ووٹنگ جاری ہے دوپہر تین بجے تک تقریباً67.27 فیصد ووٹروں نے اپنے حق رائے ہی کا استعمال کیا۔

14:57 April 26

مدراس ہائی کورٹ کا سخت تبصرہ: کورونا کی دوسری لہر کے لیے الیکشن کمیشن ذمہ دار

مدراس ہائی کورٹ نے آج مفاد عامہ کی ایک عرضی پر سماعت کرتے ہوئے کورونا کی دوسری لہر کے لیے الیکشن کمیشن کی سخت ترین سرزنش کرتے ہوئے اسے وبا کو پھیلانے کا ذمہ دار قرار دیا ہے۔

کورونا وائرس کی دوسری لہر سے ملک میں ہلچل مچی ہوئی ہے۔ ہر شخص اور ہر طبقہ خوفزدہ ہے۔ ہر روز کورونا کے کیسز میں تشویشناک اضافہ ہو رہا ہے۔ لیکن الکیشن کمیشن مغربی بنگال میں ساتویں مرحلے کے انتخابات اور اترپردیش میں تیسرے مرحلے کے پنچایتی انتخابات کرا رہا ہے۔

اس معاملے پر پیر کے روز مدراس ہائی کورٹ میں سماعت ہوئی۔ ہائی کورٹ نے کورونا کی دوسری لہر کے لیے الیکشن کمیشن کو ذمہ دار ٹھہراتے ہوئے یہاں تک کہہ دیا کہ اگر اس کے افسران کے خلاف قتل کا مقدمہ چلایا جائے تو یہ غلط نہیں ہوگا کیوں کہ الیکشن کمیشن نے کورونا بحران کے بعد بھی انتخابی ریلیوں کو نہیں روکا اور ریلیوں میں بھیڑ کو قابو میں کرنے کے لیے کوئی حکمت عملی وضع نہیں کی جس کے باعث کورونا کے کیسز میں حد درجہ اضافہ درج کیا گیا۔ مدراس ہائی کورٹ کے چیف جسٹس سنجیب بنرجی نے سماعت کے دوران کہا کہ کورونا کی دوسری لہر کے لئے الیکشن کمیشن سراسر ذمہ دار ہے۔ عدالت نے کہا کہ اگر الیکشن کمیشن کے عہدیداروں پر قتل کا الزام عائد کیا جائے تو یہ غلط نہیں ہوگا۔

14:54 April 26

مرشدآباد اور بیربھوم ضلع کے پولیس افسران کے تبادلے

آٹھویں مرحلے میں ووٹنگ سے قبل الیکشن کمیشن نے مرشدآباد اور بیربھوم ضلع کے پولیس افسران کے تبادلوں کا نوٹس جاری کر دیا ہے۔

مغربی بنگال میں اسمبلی انتخابات 2021 کے تحت پانچ اضلاع میں سخت سکیورٹی انتظامات کے درمیان ساتویں مرحلے میں 34 سیٹوں کے لیے ووٹنگ جاری ہے۔ اس درمیان اسمبلی انتخابات 2021 کے آٹھویں اور آخری مرحلے کی ووٹنگ کی تیاریاں زور شور سے جاری ہے۔ آٹھویں مرحلے میں 29 اپریل کو ووٹ ڈالے جائیں گے۔ انتخابی کمیشن نے آٹھویں مرحلے کی ووٹنگ سے قبل ایک بار پھر پولیس افسران کے تبادلے کے لیے نوٹس جاری کیا ہے۔ نوٹیفکیشن جاری ہونے کے بعد سیاسی جماعتوں نے الیکشن کمیشن پر تنقید کی ہے۔ ذرائع کے مطابق نلہٹی تھانہ کے آفیسر انچارج شیخ محمد علی کا تبادلہ کردیا گیا۔ ان کی جگہ جے دیب یادو کو نلہٹی تھانے کا آفیسر انچارج مقرر کیا گیا ہے۔

13:50 April 26

مغربی بنگال اسمبلی انتخابات: 7 ویں مرحلے کے لئے دوپہر 1 بجے تک 54.56 فیصد ووٹنگ

دوپہر 1 بجے تک 54.56 فیصد ووٹنگ

12:36 April 26

ترنمول کانگریس سے رکن پارلیمان و اداکارہ نصرت جہاں روحی نے اپنا ووٹ ڈالا

مغربی بنگال انتخابات کے ساتویں مرحلے کے لئے ٹی ایم سی رکن پارلیمان و اداکارہ  نصرت جہاں روحی اور اس کے والدین نے کولکتہ کے ایک پولنگ بوتھ پر ووٹ ڈالا۔

12:08 April 26

سی پی آئی ایم رہنما محمد سلیم نے اپنا ووٹ ڈالا

مغربی بنگال اسمبلی انتخابات:  سی پی آئی ایم کے رہنما محمد سلیم نے اپنا ووٹ ڈالا 

11:33 April 26

مغربی بنگال اسمبلی انتخابات: 7 ویں مرحلے کے لئے صبح کے 11 بجے تک 36.02 فیصد ووٹنگ

11:28 April 26

مرشدآباد میں پولنگ بوتھوں کے باہر بم بازی اور فائرنگ

firing

مغربی بنگال اسمبلی انتخابات کے تحت ساتویں مرحلے میں ووٹنگ کے دوران مرشدآباد ضلع کے بیشتر علاقوں میں سیاسی جماعتوں کے حامیوں کے درمیان جھڑپ۔     

11:20 April 26

آسنسول دکشن حلقہ سے بی جے پی کی امیدوار اگنیمیترا  پال

آسنسول دکشن حلقہ سے بی جے پی کی امیدوار اگنیمیترا  پال نے کہا ہے کہ بخت نگر نگر ہائی اسکول کے ایک پولنگ بوتھ پر ٹی ایم سی پولنگ ایجنٹ نے وزیر اعلی کی تصویر والی ٹوپی پہنی ہوئی تھی۔ میں اس کے خلاف شکایت کروں گی۔

10:37 April 26

ممتا بنرجی کو پہلے ہی اکثریت مل چکی ہے: ابھیشک بنرجی

ترنمول یوتھ کانگریس کے صدر ابھیشک بنرجی نے ووٹ ڈالنے کے بعد نامہ نگاروں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کولکاتا اور اس کے اطراف میں پرامن طریقے سے ووٹ ڈالنے کا سلسلہ جاری ہے۔ ترنمول کانگریس کی سربراہ ممتا بنرجی کو پہلے ہی اکثریت مل چکی ہے۔ ساتویں اور آٹھویں مرحلے میں سیٹوں کی تعداد اور نمبر بڑھانے کا کھیل کھیلا جا رہا ہے۔

09:54 April 26

مغربی بنگال اسمبلی انتخابات: 7 ویں مرحلے کے لئے صبح کے 9 بجے تک 17.95 فیصد ووٹنگ

09:45 April 26

بھاٹ پاڑہ میں بموں سے حملہ اور فائرنگ میں ایک نوجوان کی موت

جگتدل تھانہ کے بھاٹ پاڑہ علاقے میں بموں سے حملہ اور فائرنگ میں ایک نوجوان کی موت ہو گئی۔ گزشتہ 48 گھنٹوں کے دوران بھاٹ پاڑہ میں یہ دوسرے نوجوان کی موت ہے۔ اس حادثے کے بعد پورے علاقے میں سنسنی پھیل گئی۔

09:30 April 26

لوگ ممتا بنرجی کو ووٹ دیں گے: شوبھن دیب چٹوپادھیائے

ترنمول کانگریس کے امیدوار شوبھن دیب چٹوپادھیائے

بھوانی پور حلقہ سے ترنمول کانگریس کے امیدوار شوبھن دیب چٹوپادھیائے نے کہا کہ لوگ ممتا بنرجی کو ووٹ دیں گے کیونکہ "ان کے منصوبوں اور ترقی" ریاست کے تمام گھروں تک پہنچ چکی ہے۔

09:14 April 26

ووٹ ڈالنے کے لئے قطاربند خواتین
ووٹ ڈالنے کے لئے قطاربند خواتین

مغربی بنگال اسمبلی انتخابات: درگاپور میں ووٹ ڈالنے کے لئے قطاربند خواتین

09:09 April 26

حق رائے دہی کا استعمال کرتے لوگ

مغربی بنگال اسمبلی انتخابات: ضلع درگاپور میں کورونا گائیڈ لائن پر عمل کرتے ہوئے  اپنے حق رائے دہی کا استعمال کرتے لوگ

08:46 April 26

ٹی ایم سی کے رکن پارلیمنٹ ابھیشیک بنرجی نے مغربی بنگال انتخابات کے 7 ویں مرحلے کے لئے اپنا ووٹ ڈالا۔

ٹی ایم سی کے رکن پارلیمنٹ ابھیشیک بنرجی نے مغربی بنگال انتخابات کے 7 ویں مرحلے کے لئے اپنا ووٹ ڈالا۔ ان کا کہنا ہے ' ممتا بنرجی دو تہائی اکثریت سے واپس آجائیں گی ... لوگ مر رہے ہیں لیکن الیکشن کمیشن ایک پارٹی کو فائدہ پہنچانے کے لئے 8 مرحلے میں انتخابات کرا رہی ہے۔'

08:35 April 26

مالدہ کے رتہوہ حلقہ سے ی جے پی امیدوار نے ووٹ ڈالا

08:06 April 26

مرشدآباد: کورونا گائیڈ لائن پر عمل کرتے ہوئے اپنے حق رائے دہی کا استعمال کرتے لوگ

کورونا گائیڈ لائن پر عمل کرتے ہوئے اپنے حق رائے دہی کا استعمال کرتے لوگ

مغربی بنگال اسمبلی انتخابات: مرشدآباد میں کورونا گائیڈ لائن پر عمل کرتے ہوئے  اپنے حق رائے دہی کا استعمال کرتے لوگ       

07:49 April 26

مالدہ ضلع میں ساتویں مرحلے کے لئے اپنے حق رائے دہی کا استعمال کرتے لوگ

مغربی بنگال اسمبلی انتخابات: مالدہ ضلع میں ساتویں مرحلے کے لئے اپنے حق رائے دہی کا استعمال کرتے لوگ

07:33 April 26

وزیر اعظم مودی نے لوگوں سے کورونا گائیڈ لائن پر عمل کرتے ہوئے اپنے حق رائے دہی کا استعمال کرنے کی اپیل کی

مغربی بنگال میں آٹھ مراحل میں ہو رہے اسمبلی انتخابات  کے ساتویں مرحلے میں  وزیر اعظم مودی نے لوگوں سے کورونا گائیڈ لائن پر عمل کرتے ہوئے اپنے حق رائے دہی کا استعمال کرنے کی اپیل کی

07:16 April 26

ساتویں مرحلے کے لئے ووٹنگ سے پہلے آسنسول کے ایک پولنگ بوتھ پر مشق

ساتویں مرحلے کے لئے ووٹنگ سے پہلے آسنول کے ایک پولنگ بوتھ پر مشق

ساتویں مرحلے کے لئے ووٹنگ سے پہلے آسنسول کے ایک پولنگ بوتھ پر مشق کراتے ہوئے الیکشن کمیشن کے عہدےدار

07:14 April 26

06:40 April 26

مغربی بنگال میں آٹھ مراحل میں ہو رہے اسمبلی انتخابات کے ساتویں مرحلے میں 34 اسمبلی سیٹوں کے لئے صبح 7 بجے پولنگ شروع ہوگئی ہے۔

west bengal election 2021 live voting for seventh phase
مغربی بنگال اسمبلی انتخابات 2021: پولنگ شروع

کورونا وبا کے بڑھتے قہر کو مدِ نظر رکھتے ہوئے الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری کردہ سخت پابندیوں اور سیکیورٹی کے سخت انتظامات کے درمیان مغربی بنگال میں آٹھ مراحل میں ہو رہے اسمبلی انتخابات کے ساتویں مرحلے میں 34 اسمبلی سیٹوں کے لئے صبح 7 بجے پولنگ شروع ہوگئی ہے۔

Last Updated : Apr 26, 2021, 8:11 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.