ETV Bharat / state

وزیرتعلیم کا پرائیوٹ اسکولوں کو انتباہ - وزیرتعلیم پارتھو چٹرجی

ریاستی وزیرتعلیم پارتھوچٹرجی نے پرائیوٹ اسکولوں کو انتباہ کرتے ہوئے کہاکہ اضافی فیس وصول کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔

وزیرتعلیم کا پرائیوٹ اسکولوں کو انتباہ
وزیرتعلیم کا پرائیوٹ اسکولوں کو انتباہ
author img

By

Published : Feb 6, 2020, 11:39 PM IST

Updated : Feb 29, 2020, 11:42 AM IST

مغربی بنگال کے وزیرتعلیم پارتھو چٹرجی نے کہاکہ اگر وبیشتر پرائیوٹ اسکولوں کے خلاف اضافی فیس وصول کرنے کی شکایت موصول ہوتی آ ئی ہے۔

انہوں نے کہاکہ ریاستی حکومت نے اس ضمن میں سخت قدم اٹھاتے ہوئے اضافی فیس وصولی کرنے والے پرائیوٹ اسکولوں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے ۔ انہیں پہلے ہی انتباہ کیا چکا ہے لیکن ان پر کوئی اثر نہیں پڑا ہے۔

وزیرتعلیم کا پرائیوٹ اسکولوں کو انتباہ
وزیرتعلیم کا پرائیوٹ اسکولوں کو انتباہ

پرائیوٹ اسکولوں پر اسکول کی فیس کے علاوہ اضافی روپے لیے جانے پر ناراضگی ظاہر کرتے ہوئے وزیرتعلیم پارتھو چٹرجی نے کہاکہ حکومت ایسے اسکولوں کے خلاف کارروئی کرے گی۔

وزیر تعلیم نے اسکول انتظامیہ سے کہا کہ حکومت کے متعین کردہ اسٹیکچر سے ہٹ کر رقم وصولنے والے اسکولوں کے خلاف کارروائی کرے گی۔

انہوں نے کہا کہ اس کے علاوہ تمام انگلش اور دیگر میڈم اسکولوں کو بنگلہ پڑھانا لازمی ہوگا۔

انہوں نے کہا کہ ہم بنگلہ کو تھونپ نہیں رہے ہیں بلکہ بنگال میں رہنے والوں کو بنگلہ جاننا لازمی ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Feb 29, 2020, 11:42 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.