ETV Bharat / state

'ممتا کے سبب بنگال میں پرُامن کااحتجاج کاسلسلہ جاری ہے' - ریاستی وزیرتعلیم

ریاستی وزیرتعلیم پارتھوچٹرجی نے شہریت ترمیمی ایکٹ کے خلاف جلسے کو خطاب کرتے ہوئے کہاکہ مغربی بنگال میں ممتابنرجی کی وجہ سے پرُامن احتجاج کاسلسلہ جاری ہے۔

'ممتا کے سبب بنگال میں پرُامن کااحتجاج کاسلسلہ جاری ہے'

author img

By

Published : Dec 28, 2019, 7:56 PM IST

مغربی بنگال میں حکمراں جماعت ترنمول کانگریس کی سربراہ اور وزیراعلیٰ ممتابنرجی کی ہدایت پر شہریت ترمیمی ایکٹ کے خلاف احتجاج کا سلسلہ جاری ہے۔

'ممتا کے سبب بنگال میں پرُامن کااحتجاج کاسلسلہ جاری ہے'

وزیراعلیٰ ممتابنرجی کی ہدایت پر ریاست کے تمام 294 اسمبلی حلقوں میں بی جے پی کی قیادت والی مرکزی حکومت کی جانب سے منظورشدہ نئے شہریت ترمیمی ایکٹ کے خلاف احتجاجی ریلیوں کے انعقاد کاسلسلہ جاری ہے۔

ریاستی وزیرتعلیم پارتھو چٹرجی شہریت ترمیمی ایکٹ، این آرسی اور این پی آر کے خلاف جلسے کو خطاب کرتے ہوئے کہاکہ ترنمول کانگریس کی سربراہ اور وزیراعلیٰ ممتابنر جی کی وجہ سے ریاست کے تمام اضلاع میں پرُامن احتجاج کا سلسلہ جاری ہے۔

انہوں نے کہاکہ ممتابنرجی عوامی رہنما ہیں۔ وہ جو کہتی ہیں اسے مغربی بنگال کے عوام تسلیم کرلیتے ہیں۔ انہوں نے عوام سے پرُامن طریقے سے احتجاج کرنے کی اپیل کی۔ ریاست کے عوام پرُامن طریقے سے احتجاج کرنے کاسلسلہ جاری رکھا۔

وزیرتعلیم نے کہاکہ اترپردیش ، کرناٹک، دہلی سمیت دیگر ریاستوں میں شہریت ترمیمی ایکٹ کے خلاف احتجاج کے دوران پولیس کی بربریت نہ صرف قابل مذمت ہے بلکہ اس کے خلاف انکوائری بھی ہونی چاہیے۔

ترنمول کانگریس کے سنیئر رہنما کاکہنا ہے کہ بھارت میں شہریت ترمیمی ایکٹ کے خلاف سب سے پہلے مغربی بنگال احتجاج کاسلسلہ شروع ہوا۔ آسام میں این آرسی کے نام پر لوگوں کو پریشان کی جارہی تھی تواس وقت بنگال واحد ریاست تھی جو آسام کے لوگوں کے حق میں آواز بلند کی۔

انہوں نے کہاکہ شہریت ترمیمی ایکٹ ، این آرسی اور این پی آر کے خلاف عوامی احتجاج کاسلسلہ جاری رہے گا۔ ہم دیکھتے ہیں ہمارے احتجاج کو روکنے کے لئے مرکزی حکومت کس ریاست کے وزیراعلیٰ کو مغربی بنگال بھیجے گی۔

Intro:নেত্রীর নাম মমতা তাই এখানে হিংসা নয় : ধরনা মঞ্চ থেকে বললেন পার্থ

কলকাতা, ২৮ ডিসেম্বর: CAA বিরোধী ধরনা মঞ্চ থেকে আজ তৃণমূলের মহাসচিব পার্থ চট্টোপাধ্যায় দাবি করেন, "এখানে যেহেতু নেত্রীর নাম মমতা বন্দ্যোপাধ্যায়, সে কারণে কোনও হিংসা নয়। এখানে শান্তি, গণতান্ত্রিক পদ্ধতি, সংবিধান মেনে ঐক্য ও সংস্কৃতিকে বজায় রাখার জন্য "আমরা নাগরিক" স্লোগান তুলে আন্দোলন করছি।"

Body:মমতা বন্দ্যোপাধ্যায়ের নির্দেশে আজ গোটা রাজ্য জুড়ে CAA বিরোধী ধর্না ও বিক্ষোভ কর্মসূচি সম্পন্ন করছে তৃণমূল কংগ্রেসের নেতা- নেত্রীরা। সেই মতো বেহালায় নিজের বিধানসভা এলাকায় ধর্না ও বিক্ষোভ কর্মসূচি পালনে ব্যস্ত থাকলেন তৃণমূলের মহাসচিব পার্থ চট্টোপাধ্যায়। এ প্রসঙ্গে তিনি বলেন, "অসমে যখন NRC এর কাজ শুরু হয় তখন তার বিপদের কথা বুঝতে পেরে বিধানসভায় বিল পাস করিয়েছেন মমতা বন্দ্যোপাধ্যায। শুধু তাই নয় অসমে প্রতিনিধি পাঠিয়েছিলেন তিনি। একই রকম ভাবে উত্তর প্রদেশ ও কর্নাটকেও প্রতিনিধি পাঠিয়েছেন। ঘটনাটা শুধুমাত্র পশ্চিমবঙ্গ নয়, গোটা ভারতবর্ষে ছড়িয়ে পড়েছে। এখানে শান্তিতে, গণতান্ত্রিক পদ্ধতিতে, সংবিধান মেনে ঐক্য ও সংস্কৃতিকে বজায় রাখার জন্য 'আমরা নাগরিক" স্লোগান তুলে আন্দোলন করছি।"

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.